@nonameza02: #🌙✨ الحمدللہ ثم الحمدللہ ✨🌙 ۱۲ ربیع الاول کے بابرکت مہینے میں میرے بڑے بھائی کے ہاں اللہ پاک نے بیٹے کی نعمت عطا فرمائی۔ 💙👶 یہ ننھا شہزادہ نبیِ کریم ﷺ کی محبت میں پروان چڑھے، نیک و صالح بنے، والدین کے لیے آنکھوں کی ٹھنڈک اور خاندان کے لیے باعثِ برکت ہو۔ 🤲❤️ یا اللہ! اسے نیک، صالح اور دین کا خادم بنا۔ آمین یا رب العالمین ﷺ 🌹#🥰🥰🥰🥰❤️❤️❤️