@captainimrankhan_ik: جذباتی ہوگئے۔ سابق کپتان نے عمران خان کی موجودہ صورتحال پر دکھ اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے ملک اور کرکٹ کے لیے بہت کچھ کیا ہے۔ آج انہیں اس حالت میں دیکھ کر دل دکھتا ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ عمران خان کو صحت، طاقت اور آسانی عطا فرمائے۔#releaseimrankhanpti #trendiing #fyp #foryou #foryoupage❤️