@publicnewsdotcom: سانحہ پمز!سرکاری ملازمین کے پرائیوٹ اسپتال سے علاج کرانے پر پابندی؟پرویز رشید کا بڑا مطالبہ#PublicNews #PublicUpdates #Trending #TikTok #For #Viral #ForYou #ViralVideo #FY #FYP
Tqrebn hakomat m zyda ap he rhy ha yeh sb is sy phly hwa q nhi 4 bar hakomat kr rhy ha
2026-08-28 19:51:56
0
Mr. Saim :
اختلاف اپنی جگہ لیکن بات 100 فیصد ٹھیک کی ہے کاش یہ قانون پاس ہو جائے پھر دیکھنا ہسپتال اور اسکولز کیسے ترقی کرتے
2026-08-28 18:58:21
138
Akash Sahir :
der aay magar drust aay well-done ager aysa ho jay
2026-08-28 20:00:07
3
🇰🇼 maqbool gondal 55 :
o bhai kon bnay ga qanoon ...ap hi to bnany waly hen ..khus hi torny waly hen
2026-08-28 19:11:57
2
جلال قمی :
کاش ان باتوں پر عمل درآمد کیا جائے
2026-08-28 18:15:41
62
Rana Intzaar :
یہی تو مرشد کرنا چاہتا ہے جسے تم کرنے نہیں دے رہے
2026-08-28 18:56:50
38
چوہدری :
تو پھر ڈی ایچ اے والے غریب کہاں جائیں گے
2026-08-28 18:33:43
33
Kհαղ Aմɾα :
پبلک ٹرانسپورٹ ہے کدھر
سرکاری ہسپتال میں علاج ہے کدھر
2026-08-28 18:15:08
18
Afzal Khan.03088494672 :
بلکل خقیقت 💯
2026-08-28 19:05:45
2
Faisal Amin :
yes very good👍👍👍👍👍
2026-08-28 19:43:36
0
online quran learing :
اور دفتر اوقات کے علاوہ سرکاری گاڑی میں خود بھی اور فیملی کیلے استعمال نہیں کریگا یہ قانون بھی بنا دیں
2026-08-28 18:14:50
26
@mr, possible :
قسم سے کیا ہی میرٹ ہو گا
2026-08-28 18:09:25
15
Arslan Mehar :
چاچا جی تھوڑا صبر تو کرو یہ سب کام ہوں گے اور اللہ پاک کے فضل و کرم سے کامران احمد خان نیازی کے ہاتھوں سے ہو گا اور چوروں کو جیل میں عوام دیکھے گی ۔ انشاء اللہ
2026-08-28 19:34:51
12
♥️🇵🇰محمد عمر فاروق🇸🇦♥️ :
سب سے پہلے یہ قانون بنائیں کہ جب وزیراعظم یا صدر سرکاری دورہ کرے گا وہ بھی پبلک جہاز پہ جائے گا
2026-08-28 18:34:17
10
Ahsan Nadeem :
oh mery bhai doctors pa pabandi Lagain k wo private clinic ni bna sakta JB tk govt job karta ha ye qanoon pas karwaon
2026-08-28 18:22:58
5
ASif :
@جلال قمی:کاش ان باتوں پر عمل درآمد کیا جائے
2026-08-28 18:20:18
6
Tahir Abbasi :
بالکل درست ہے لیکن سب ادارے تب ٹھیک ہوں گے جب یہ طبقاتی نظام ختم ہو اور رب کی زمین پہ رب کے نظام کا نفاذ ہو
2026-08-28 18:37:10
7
shahzada :
very good 👍👍👍👍
2026-08-28 17:38:50
2
Cora :
پرویز رشید صاحب! یہ کرے کون۔
2026-08-28 18:08:34
7
M RAB NAWAZ JH ❤️ :
Right
2026-08-28 18:11:25
3
naila :
جرنیل کا نام نہیں لیا
2026-08-28 20:37:09
2
saima :
in ki baa batain hain.
2026-08-28 18:29:02
3
N͙A͙E͙E͙M͙ M͙A͙L͙I͙K͙💫 :
سب سے پہلے یہ قانون بنائیں کہ جب وزیراعظم یا صدر سرکاری دورہ کرے گا وہ بھی پبلک جہاز پہ جائے گا
2026-08-28 18:36:20
1
Nawaz Ali Soomro :
بہترین بات اگر اس پر عمل ھو جائے تو کیا ہی بات ہو
2026-08-28 19:58:02
1
@(((Abbasi))) :
kaash K ESA O jae.
lkn hmare mulk ka mafia Kahan jae ga
2026-08-28 18:07:57
1
To see more videos from user @publicnewsdotcom, please go to the Tikwm
homepage.