@noor_e_quran419: خوبصورت اور دل کو چھو لینے والی تلاوت 🤍 قرآنِ پاک کی پُرسکون آیات، اللہ تعالیٰ کا کلام اور ایمان کو تازہ کر دینے والی تلاوت 🕋📖 اللہ ہم سب کو قرآن سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین 🤲🏻❤️#Quran #QuranTilawat #Tilawat #IslamicVideo #IslamicReminder