@siyah__bakhtt__: سب کتنی جلدی بدل جاتا ہے ناں، وہ لوگ بھی جو کہا کرتے تھے ہم ایسے ہی رہیں گے وہ بھی ایک دم بدل کر پیچھے ہٹ جاتے ہیں ۔ دوستیاں روکھی پھیکی سی ہو جاتی ہیں جن کے ساتھ ہم دن رات باتیں کیا کرتے تھے باتیں ہی ختم نہیں ہوتی تھی پھر ایک دن وہ سب بھی ختم ہو جاتا ان کے ساتھ بھی ہماری باتیں ہاں جی کچھ نہیں اچھا تک رہ جاتی ہیں کوئی بھی رشتہ اپنی جگہ ویسا ہی نہیں رہتا جیسا کہ وہ پہلے دن ہوتا ہے آہستہ آہستہ سب بدل جاتا ہے دوست ... محبت ... لہجے مصروفیات سب کچھ سب سے مشکل سفر پتہ ہے کیا ہے ؟ کسی کے ساتھ آگے بڑھ کر اکیلے واپس لوٹنا #deeplines #foryou #trending #viral #urduadab