@tash_2280: لاغر ہیں جسم رنگ ہیں کالے پڑے ہوئے بالوں پہ گرد پاؤں میں چھالے پڑے ہوئے اس معرکے میں عشق بچارا کرے گا کیا خود حُسن کو ہیں جان کے لالے پڑے ہوئے یہ جو بھی ہو بہار نہیں ہے جنابِ من کس وہم میں ہیں دیکھنے والے پڑے ہوئے اس دہر کی کشادہ دری پر نہ جائیے اندر قدم قدم پہ ہیں تالے پڑے ہوئے شیشے کے اک گلاس میں نرگس کے پھول ہیں اک میز پر ہیں چند رسالے پڑے ہوئے

𝙏𝙖𝙡ح𝙖🍂
𝙏𝙖𝙡ح𝙖🍂
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 28 August 2026 17:37:38 GMT
74
3
0
3

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @tash_2280, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About