@kaptankakhiladi111: وہ تمام عظیم کرکٹ کیپٹن اور لیجنڈ جو عمران خان کیلئے آواز بلند کررہے ہیں پوری پاکستانی قوم ان کی مشکور ہے،لارڈز میں PCB کی شکایت کے باوجود قاسم اور سلیمان کا انٹرویو Sky sports news نے نشر کیا جو کہ قابل تعریف عمل ہے،سید ذلفی بخاری #fypシ #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #kaptankakhiladi #imrankhanpti #teamkaptantiktok