@roghani211khan: حافظ نعیم الرحمن کا اپوزیشن کو کھلا چیلنج! حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ جماعت اسلامی عوامی حقوق کے لیے تحریک چلا رہی ہے۔ اپوزیشن کی جماعتیں اس جدوجہد میں ساتھ دیں گی تو انہیں خوش آمدید کہا جائے گا، تاہم اگر وہ ساتھ نہیں دیتیں تو عوام اپنا فیصلہ خود کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم حکومت یا کسی سیاسی جماعت کے نہیں، عوام کے ساتھ کھڑے ہیں اور عوامی احتجاج کے ذریعے اپنے مطالبات کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے۔ آپ اس بیان کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟ #حافظ_نعیم_الرحمن #جماعت_اسلامی #عوامی_تحریک #عوام_کی_آواز #عوامی_احتجاج