@khan_ka_tiger8043: پیٹ کمنز نے جو ٹویٹ کی تھی وہ 3 ملین سے بھی کراس کر چکی ہے آکھے نیازی کی مقبولیت ختم شد جہاں نیازی کا نام آ جائے وہ چیز وائرل نا ہو یہ تو ہو نہیں سکتا🔥😎 #عمران_ہم_تمھارے_ساتھ_ہیں #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #27ستمبر_لونگ_مارچ🔥✊ #teamkaptantiktok