میری آنکھوں سے تیری یادوں کا سایہ نہیں جاتا
ہم نے مان لیا کہ تم کو بھلایا نہیں جاتا🫠❤️🩹
اور ایک مدت سے تیرا نام لکھا تھا اس دل پر
میں کیا کروں مجھ سے مٹایا نہیں جاتا🙂🫀
2026-08-29 14:14:39
114
Zainab G :
to jata he to jaa yad rkhna agr to akhry mere sans Mai b ae ga to b toje apnae ge
2026-09-08 17:05:42
0
𝕾𝖎𝖑𝖊𝖓𝖙 𝕼𝖚𝖊𝖊𝖓 👑 :
آگ سورج سے نکلتی ہے ۔
سہنا زمین کو پڑتا ہے ۔♥️♥️محبت آنکھیں کرتی ہیں
تڑپنا دل کو پڑتا ہے ۔🥺🥺
2026-09-10 04:00:24
6
❥𝒹𝒾𝒶𝓂𝑜𝓃𝒹 𐙚 :
ہائے وہ کہتے ہیں نا
گھر کے لاڈلوں کے اکثر مقدر خراب ہوا کرتے ہیں 🥹🌸
2026-09-06 21:43:07
19
💫 Hunny ❤️ Bunny 🐰 :
کاش محبت کی کوئی دکان ہوتی
ہمیں اس کی پہچان ہوتی
خرید لیتے تمام محبتوں کو
چاہیے اس کی قیمت ہماری جان ہوتی ہے🫠🫠
2026-09-09 14:48:44
9
احمد جٹ کنگ 👑👑🕋🕌 :
اج کل کا پیار جھوٹا ہوتا ہے اگر پیار کرنا ہے تو قران سے کرو جو دنیا میں بھی کام ائے اور اخرت میں بھی
2026-09-03 11:34:40
47
Mahi :
عشقِ کرنا گناہ ہے سزہ تو نہیں
عشق کا دشمن زمانہ ہیں خدا تو نہیں
2026-09-08 12:18:36
8
Muzam Rana :
کیسے بتاؤں کہانی میری
یہ زندگی کھا گئی ہے جوانی میری
تیرے غم نے بگاڑا ہے چہرہ میرا
ورنہ ساری دنیا تھی دیوانی میری
2026-09-02 18:13:39
16
✅🔥مہر🖤حیدر🖤سیال💥✅ :
میرے وعدوں کو اس نے مزاق سمجھا
میرے پیار کو اس نے جزبات سمجھا
گزرا جب اس کی گلی سے جنازہ میرا
اس پتھر دل نے اس کو بھی بارات سمجھا
2026-08-29 08:20:45
32
kiran :
koii to Meri help kar do 😭😭
2026-08-29 10:26:16
7
•~{Muskan}~• :
تو بول نہ بول تیرے بولنےکاغم نہیں تیرا دیدار ہو جائے تیرے بولنے سے کم نہیں 🥺🥺🥺🥺🥺
2026-08-29 13:08:07
25
🦋⃝⃪ 𝑰 𝑨𝒎 𝑻𝒆𝒂𝒄𝒉𝒆𝒓 🦋 :
یک طرفہ محبت بھی عجیب سزا ہے،
انسان مسکراتا ہے مگر دل اندر سے روتا ہے۔ 🥀
2026-08-29 10:40:12
18
Sana :
نیند کی طلب ہمیں بھی ہے جان پر راتوں کو جاگتے رہنا اچھا لگتا ہے مجھے معلوم ہے نہیں ہو ❤️میری قسمت میں تم پر خدا سے تمہیں مانگتے رہنا اچھا لگتا ہے
2026-08-29 21:05:15
21
🥀Ro_oh🥀e🥀Yaram🥀🌹❤️ :
اتنا برا بھی کسی کا ستارہ ہوگا🥺
کوئی میری طرح بھی مقدر سے ہارا ہوگا😔
نکالنے والے کیا جانیں 😢
ڈوبنے والے نے کس کس کو پکارا ہوگا 😭😭
2026-08-30 17:00:33
11
💞Numberdar✨ :
:خود کو میرے دل میں ہی چھوڑ گے ہو تم ہے تو اچھی طرح بچھڑنا بھی نہے اتا❤️😞🌹🤲😍😞
2026-08-29 04:06:26
9
ڈاھر 🥂 :
آو نا پھر سے جھوٹی باتیں کرتے ہیں ۔
آو مجھے پھر سے کہو قسم سے محبت ہے تم سے۔۔ ❤️🩹
2026-08-29 06:36:31
8
Ⓩ🅴🅴🆂Ⓗ🅰Ⓝ Ⓙ🅰Ⓝ🅸 👿😘😈🥰 :
وہ کہتا ہے کہ رات ہوگی چاند بھی دوہائی دے گا
تمہیں خوابوں میں ایک چہرا دکھائی دے گا
یہ محبت ہے زرا سوچ کے کرنا اس کو
ایک آنسو بھی گرا سنائ دے
2026-09-08 11:57:14
5
Baba ki shahzadi :
تم میرے ہو مجھے یقین تھا
جھوٹ تھا پر کتنا حسین تھا