@najeeb.sultan723: ایک خوبصورت مسجد کا منظر، فجر کا وقت، آسمان پر ہلکی روشنی، مسجد سے اذان کی آواز، ایک نوجوان وضو کرکے مسجد کی طرف جاتا ہوا۔ اسکرین پر خوبصورت اردو میں لکھا ہو: "دنیا کی مصروفیات میں اپنے رب کو نہ بھولیں، نماز کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔ ❤️" آخر میں: "اللہ ہمیں پانچ وقت کی نماز کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲"