@batool8753: زمین و آسماں خوشبو سے بھر گئے ہیں مصطفٰی ﷺ کی آمد سے اجالے چھا گئے ہیں سکوں ملا ہے دل کو، بہار آ گئی ہے جہاں کی قسمتیں جگمگا آ گئی ہیں چمک اٹھا ہے سارا جہاں انﷺ کی آمد سے اندھیرا مٹ گیا ہے ضیا انﷺ کی آمد سے اندھیروں میں اجالا چھا گیا مصطفٰی ﷺ جب اس جہاں میں آگئے ✨ ہر سمت ہے چرچا، درود و سلام کا آقا ﷺ کی آمد ہے، یہ مہینہ ہے خوشیوں کا سرکار"ﷺ"کی آمد مرحبا 💕 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِہٖ وَسَلِّمُ ❤️ #fyp #foryoupage❤️❤️ #foryou #foryoupage #foryourpage