@saniyarajput025: REPOST PLEASE کبھی ہماری گفتگو ختم ہونے کا نام نہیں لیتی تھی آج ایک دوسرے کا حال پوچھنے کا حق بھی نہیں رہا وقت بدل گیا، 🥺 راستے بدل گئے اور دل کے جذبات بھی وہ جو گھنٹوں بات کرتے تھے، آج خاموش کھڑے ہیں نظریں ملتی ہیں پر دلوں کی دوری کا احاطہ نہیں ہوتا ایک دور تھا جب ہر لمحہ ساتھ گزرتا تھا آج اک ساتھ کھڑے ہو کر بھی اجنبی لگتے ہیں کتنی جلدی بدل جاتے ہیں رشتے اور لوگ کبھی بے تکلفی اتنی تھی کہ حرف ختم نہیں ہوتے تھے😭 اور اب الفاظ بھی خاموشی کا سہارا ڈھونڈتے ہیں دل میں وہی پرانی یادیں آج بھی زبردست شور مچاتی ہیں مگر ہونٹوں پر ایک دکھ بھری خاموشی چھائی ہے فاصلے صرف قدموں کے نہیں، سوچ کے بھی ہو گئے کتنا عجیب ہے اک شخص کا بالکل پرایا ہو جانا جس کے سامنے کبھی پورا دل کھول کر رکھ دیتے تھے آج اُس سے ایک جملہ بولنا بھی مشکل سا لگتا ہے زندگانی بھی کیسے کیسے موڑ پر لا کر کھڑا کر دیتی ہے💔 جہاں بس یادیں رہ جاتی ہیں اور انسان آگے نکل جاتا ہے کبھی نہ ختم ہونے والی باتوں کا سفر، خاموشی میں ڈوب گیا اور اب نہ کوئی سوال باقی رہا، نہ کوئی شکایت باقی رہی۔🥺💔😭 #sadpoetrystatus💔😔😣 #deepthoughts #urdupoetry #poertystatus
کوئی معجزہ یا کوئی کمال کرے
اسے کہو کہ رابطے تو بحال کرے
جدائی کاٹنا اس کے لیے بھی مشکل ہے
وہ میرا نہیں تو اپنا ہی کچھ خیال کرے 😒🥺💔
2026-08-28 17:55:32
12
deeplins🎻💫👀 :
جو بے وفائی کرے اس کا حال پوچھنے کی ضرورت نہیں ہوتی 😭😭😭
2026-08-30 21:00:41
2
👑Noor Noor 👑 :
اس کو آتا نہیں لہجے کو سمجھنا شاید
میں کہوں "ٹھیک ہوں" تو ٹھیک سمجھ لیتا ہے !
2026-08-29 15:10:06
6
Saifal Kakepoto :
Jo chhor jaaye to unse Haq ki Kya zarurat phir bs Apne Dill ko mazbut Karne ki Koshish karo khud ko sanbhalo Log hasse gy Taane denge phir to Apni Sehat pe Asar Hoga 💔
2026-09-02 20:55:07
0
M Yasir :
Same yehi hai😢
2026-08-29 04:39:24
3
Chanda :
وہ مجھ سے ایسے بچھڑا جیسے خزاں میں پتے گرتے ہیں
2026-08-30 12:14:18
3
cute angel :
koi Kisi Ka nai
2026-08-29 16:46:22
3
Mr. KhaN 1 :
my favorite 😍
2026-08-29 16:16:53
3
Mehwish Anas :
😭بیشک 👍😭je👍
2026-08-29 03:22:39
3
Waqas Ali :
ghalti kis ki hs is mae
2026-08-29 20:24:46
2
Azhar Qayyum Butt :
Very Nice impressive Respectable Stay Blesseds ✨️🙌 🌸
2026-08-29 11:30:53
2
sherazalijutt :
bilkul aik waqt tha jb hamari batain hi khatam nai hoti thi our aj ye waqt h k us k pas mera haal bi puchney ki Fursat hi nai h 😢😢😢💔💔😢😢💔💔
2026-08-30 17:23:57
1
zohan khan :
😭😭😭😭 bilkol
2026-08-29 13:09:04
2
🦋⃟✮⃝AzeeM Jhelumi🦅 :
2026-08-30 16:20:51
1
habibjan559hadi :
محبت ذخم چھوڑ جاتی ہے صاحب 😢
2026-08-30 19:40:25
1
Ashraf Pasha. :
hyeeeeee
2026-08-29 11:00:44
2
prince.Abbasi :
🖤کچھ درد لفظوں میں نہیں ڈھلتے، بس خاموشی سے دل کے اندر ٹوٹتے رہتے ہیں۔ 💔
2026-08-30 06:35:31
1
sabir prince 786 :
Hmmmm Same too 💔
2026-08-30 07:34:06
1
Younas g :
2026-08-29 16:02:59
1
⍣⍣⃝🅺︎ʜ🅰️ʟɪᴅ PαtђαAή🇦🇫🇵🇰 :
ہم خون تھوکیں گے تب وہ سمجھے گا
ہجر کس حد تک پھیل چکا ہے جسم میں😭
2026-08-31 04:26:28
0
Malik imran AD khokher :
Behter e yhi ha shayad
2026-08-31 12:22:08
0
nice and sweet song 💗 Ghulam :
2026-08-31 19:27:08
0
To see more videos from user @saniyarajput025, please go to the Tikwm
homepage.