@chirag_e_rah_shahuda: جب فجر کی اذان سنو تو وضو کرو، قبلہ رُخ ہو کر اپنے دل میں کہو: "یا رب! اپنا کرم کرنے والا ہاتھ میرے سر پر رکھ دے اور اسے کل کی صبح تک نہ اٹھانا۔" جب ان سے اس عمل کی وجہ پوچھی گئی تو انہوں نے فرمایا: "اگر اللہ کا ہاتھ ہمارے سروں پر ہو تو شیطان ہمیں دھوکا دینے پر قادر نہیں ہو سکتا۔" شہید عباس بابائی #چراغِ_راہِ_شہداء #شہید_عباس_بابائی #یاد_شہداء #shahuda_real_story #shahuda_e_islam