@zohankhan7442: @MJ JUTT:میں ایک ایسی محبت میں گرفتار ہوں جو مجھے کبھی نہیں مل سکتی۔ میرا دماغ روز مجھے سمجھاتا ہے کہ تمہیں بھول جاؤں، لیکن دل ہر صبح سب کچھ بھول کر پھر سے صرف تمہیں ہی یاد کرنے لگ جاتا ہے۔ میں نے سوچا تھا کہ وقت کے ساتھ یہ جذبات ختم ہو جائیں گے، لیکن وقت گزرنے کے ساتھ یہ کم ہونے کی بجائے اور زیادہ بڑھ گئے۔ کاش دل کو حکم دیا جا تا کہ وہ وہ کسی سے اس قدر محبت نہ کرے، کیونکہ جو آپ کی قسمت میں نہیں ، اسے دل و جان سےچاہتے رہنا بھی ایک اذیت ہے#emotionalvibes🔥 #DeepFeelings #LostLove #emotionalvibes🔥viralfybシviralfybシviral #likefollow