@ababeel6335385: #کسی نے ہم سے کہا تھا: اپ جس کے نصیب میں جاؤ گے نا، اُس کی سات نسلیں سنور جائیں گی۔ اپ ایک بہترین شخصیت ہو، اپ سے بننے والا خاندان بہت خوش نصیب ہو گا " یہ جملہ آج بھی میرے دل کے کسی کونے ہیں محفوظ ہے۔ کبھی کبھی سوچتا ہوں کتنی جیب بات ہے نا؟ کچھ لوگ ہمیں اتنی بڑی دعا دے جاتے ہیں کہ ہم خود بھی حیران رہ جاتے ہیں کہ کیا واقعی ہم اتنے قابل ہیں ؟ پھر زندگی میں کچھ ایسے لوگ بھی آتے ہیں جنہیں ہم اپنی دعاؤں، اپنی محبت ، اپنے وقت اور اپنی وفاداری میں سب سے زیادہ حصہ دیتے ہیں. مگر وہی لوگ ہماری قدر کرنا بھول جاتے ہیں وہ اس طرح بے قدری کرتے ہیں کہ انسان آئینے میں خود کو دیکھ کر بھی سوال کرنے لگتا ہے. اگر کسی نے بھی دل سے یہ دعا دی تھی کہ تم جس کے نصیب میں ہو گے، اُس کی نسلیں سنور جائیں گی ، تو شاید وہ میرے کردار کو دیکھ کر دی گئی تھی، اصل دعا یہ نہیں کہ کوئی ہمیں حاصل کرلے، بلکہ اصل دعا یہ ہے کہ ہمیں وہ لوگ ملیں جو ہماری قدر بھی جانیں، ہمارے خلوص کو محسوس بھی کریں،