@mehroo9345: زندگی بہت مختصر ہے ، اسے دوسروں کو ثابت کرنے میں ضائع نہ کریں۔ اگر آپ سچے ہیں، تو آپ کا رب آپ کا گواہ ہے ،اور جس کا گواہ خدا ہو، اسے کسی انسان کی گواہی کی ضرورت نہیں ہوتی۔ اپنے کام سے کام رکھیں، اپنی منزل پر نظر جمائیں اور ہر ٹھوکر کو اپنا استاد مان لیں۔ ❤️🩹🥹