@ayazen44: دل کے اندر ارمانوں کا ایک شور برپا ہے، امیدیں چیخ چیخ کر خاموشی میں دفن ہو رہی ہیں۔ ہر خواہش آنکھوں کے سامنے ٹوٹ کر بکھر جاتی ہے وقت نے میرے خوابوں کو جینے سے پہلے ہی مار دیا۔ لبوں پر مسکراہٹ ہے،، مگر دل میں ماتم برپا ہے۔۔ میں زندہ ہوں،، مگر میرے اندر بہت کچھ مر چکا ہے۔ جن راستوں پر امید تھی، وہاں اب صرف ویرانی ہے۔ہر گزرتا لمحہ میرے وجود سے کچھ نہ کچھ چھین لیتا ہے۔بے رحم وقت نے میرے دل کو ایک خاموش قبرستان بنا دیا،جہاں ارمان دفن ہیں، امیدیں مر چکی ہیں، اور صرف یادیں زندہ ہیں۔ . . . . . . . #foryou #fyp #viral #foryoupage #tiktokviral
سپوږمې په ما او دې احسان نېشته،،،،،،،،!!
زما جانان زما جانان دا دېوال په سورې زېنه،،،،🫴💔يار أوجانى💔🫴
2026-08-29 16:30:42
2
فانی دنیا🖤 💔🖤 🕋 🥹🫵 :
زڑہ دی خہ مست راکڑے خدایہ🙂
دہ تندی کرخی دی کگی راکڑی دینہ🥹😩
2026-08-29 15:42:28
2
🫥𝘾𝙍𝘼𝘾𝙆𝙀𝘿 𝙎𝙈𝙄𝙇𝙀 🖤 :
2026-08-29 15:24:32
1
🌹🌹نازه ولۍ 🌹🌹مسافر🌹🌹 :
2026-08-29 16:11:04
1
MATLABE 🩹🩹🩹💔💔🖤🖤🖤DONYA :
Babas insana 😭😭😭😭😭
2026-08-29 14:53:18
1
BanTo BaHai :
اور لوگ پھر بھی اس خالی قبرستان کو بھرنے لگے ہیں کہ یہ خالی ویران سی جگہ ہے انہیں یہ پتہ نہیں کہ اور اس میں کچھ گنجائش نہیں ہے اس لئے کہ اس میں پہلے سے اک دنیا دفن ہے جو کسی کو نظر ہی نہیں آتا✋
2026-08-29 16:04:31
1
🤬😎PaخtoOn😎🤬 :
😳کاش ہمارے پاس وہ سب کچھ ہوتا جس جو ہماری خواہشات ہے 😳
2026-08-29 11:28:39
1
💥T×LHΔ🍁HUSSΔIN💥 :
مشکل وقت ہمیشہ انسان کو مضبوط بنانے اور کچھ نیا سکھانے کے لیے آتا ہے۔ جو انسان حالات کا مقابلہ صبر اور حوصلے سے کرتا ہے، کامیابی بالآخر اسی کا مقدر بنتی ہے۔
2026-08-29 15:55:06
1
UNKNOWN :
caption
2026-08-29 14:14:55
0
🦂Yosi _ScorPiO🦂 :
caption please 🥺
2026-08-29 16:20:43
0
🅰🆂🅰🅳 🆈🅰🆁 :
زندگی میں ایک ایسا وقت بھی آتا ہے 🥺
جب انسان خود کو ہی حوصلا دیتا ہے 💔
2026-08-29 11:21:23
1
Younas khan :
:بڑھ جائیں جب حد سے تو نقصان دیتی ہیں
بارشیں، نادانیاں،خواہشیں اور محبتیں وغیرہ
2026-08-29 03:04:39
5
Salman khan 🇵🇰 :
haqiqat 😭
2026-08-29 08:44:58
0
🇱 🇴 🇻 🇪 🇱 🇾 ÀBBÀŠ🇪🇺 :
Kash hamre Sare huwaheshat pore hote tü ajj itna nahi taresty 😭🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-08-29 17:40:55
0
🅰🆂🅰🅳 🆈🅰🆁 :
پسندیدہ شخص والدین کی طرح ہوتا ہے ---
آگر وہ کھو جائے تو انسان یتیم بن جاتا ہے!---💔
2026-08-29 11:21:00
0
Zoii _khattak🚩 :
عقیدت بھرا بوسہ:
ان باتوں کو جو کوئی سن نہیں پایا
بوسیدہ ندامت:
ان چاہتوں پر جو جتائی نہیں ، گئیں
سلامتی ہو ان پیغامات پر:
جو رد ہونے کے خوف سے بھیجے نہیں گئے❤️🩹🫠
2026-08-29 05:32:25
0
꧁༒☬FαιzAnjum☬༒꧂ :
Faiz Anjum 😢😢😍:میں نے تمہیں اور تمہاری تمام اذیتوں کو معاف کیا تاکہ خدا کے سامنے بھی ہمیں دوبارہ ملنا نہ پڑے
2026-08-29 21:39:23
0
👑Juste_ME👑 :
Had da jane pa caption ♥️💔
2026-08-29 17:35:34
0
To see more videos from user @ayazen44, please go to the Tikwm
homepage.