@seses515: اب یوں نہ مجھے کہنا کہ پھر سے ملیں گے ہم کیونکہ کچھ بچھڑنے ایسے بھی ہوتے ہیں جن کے بعد انسان صرف زندہ رہتا ہے پہلے جیسا کبھی نہیں رہتا۔ تمہارے جانے کے بعد میں نے خود کو بہت مشکل سے سنبھالا ہے ہر اُس جگہ سے گزرا ہوں جہاں تمہاری یاد میرا راستہ روک لیتی تھی۔ ہر رات خود کو سمجھایا ہے کہ اب تم واپس نہیں آؤ گی اور اب تمہارا ذکر بھی میرے نصیب میں نہیں رہا۔ اب دوبارہ امید دے کر مجھے پھر مت توڑنا میں پہلے ہی تمہاری محبت کی قیمت اپنی نیند اپنی ہنسی اور اپنے سکون سے ادا کر چکا ہوں۔ اب اگر دوبارہ ملے بھی تو شاید وہ بات نہ رہے کیونکہ کچھ رشتے وقت کے ساتھ نہیں درد کے ساتھ مر جاتے ہیں۔ میں نے تمہیں دل سے چاہا تھا اسی لیے تمہارے بعد کسی اور سے دل نہیں لگا مگر تم نے شاید محبت کو صرف وقت گزارنے کی چیز سمجھا۔ اس لیے اب یوں نہ کہنا کہ پھر سے ملیں گے ہم کچھ لوگ دوبارہ مل بھی جائیں تو پہلے جیسے نہیں رہتے سیاہ بخت 🖤
ahhh log kehtai ha muhabbat Allah sy Mila deti ha or phir ma ny deikha aik insan ko bholne ka lia Allah ka nazdeq hui mein😐😐
2026-08-31 13:28:22
2
ZiDii Maلik 👑🤍 :
Mera Dil hmesha ap se mhbt krta rhy ga 🥺❤️
2026-08-31 17:15:33
1
Saklain Abbas :
right
2026-08-31 16:10:05
1
ch faizan awan :
Pta ni q insan ko us sy muhabat ho jati ha jis ka milna na mumkin ho💔💔💔
2026-08-29 19:51:20
5
Kissi Ka NHI hu yar😔 :
میرا تم سے رابطہ ہو یا نہ ہو ہم زندگی میں کبھی ملیں
نہ ملیں لیکن تم میرے دل ہمیشہ رہو گی تمہیں میرے دل
سے کوئی جدا نہیں کرسکتا یہاں تک کے تو خود بھی نہیں میری جان۔۔Sana
2026-08-31 13:47:43
2
انبساط انصاری :
such ma Zindagi ha wo insan mery koi bt ni wo humay ni Mila ishq Kiya ha ma na mar jaoun gi but us k aliwa or Kisi ma souchoun gi b ni
2026-08-29 08:57:58
4
ÑäēēM Ali Rajpoot چشتیاں آلہ :
MashAllah ❤️
2026-08-31 18:11:54
0
nabia :
ye bat bilkul thek hy agr kisi se piyar ho wo dil se nai nikala jata
2026-08-31 15:08:11
4
Mirza :
same
2026-08-31 12:53:53
1
Sandhu ✨ :
اب یوں نہ مجھے کہنا
کہ پھر سے ملیں گے ہم
کیونکہ کچھ بچھڑنے
ایسے بھی ہوتے ہیں
جن کے بعد انسان
صرف زندہ رہتا ہے
پہلے جیسا کبھی نہیں رہتا۔
تمہارے جانے کے بعد
میں نے خود کو
بہت مشکل سے سنبھالا ہے
ہر اُس جگہ سے گزرا ہوں
جہاں تمہاری یاد
میرا راستہ روک لیتی تھی۔
ہر رات خود کو سمجھایا ہے
کہ اب تم واپس نہیں آؤ گی
اور اب تمہارا ذکر بھی
میرے نصیب میں نہیں رہا۔
اب دوبارہ امید دے کر
مجھے پھر مت توڑنا
میں پہلے ہی
تمہاری محبت کی قیمت
اپنی نیند
اپنی ہنسی
اور اپنے سکون سے ادا کر چکا ہوں۔
اب اگر دوبارہ ملے بھی
تو شاید وہ بات نہ رہے
کیونکہ کچھ رشتے
وقت کے ساتھ نہیں
درد کے ساتھ مر جاتے ہیں۔
میں نے تمہیں
دل سے چاہا تھا
اسی لیے تمہارے بعد
کسی اور سے دل نہیں لگا
مگر تم نے شاید
محبت کو صرف
وقت گزارنے کی چیز سمجھا۔
اس لیے اب یوں نہ کہنا
کہ پھر سے ملیں گے ہم
کچھ لوگ دوبارہ مل بھی جائیں
تو پہلے جیسے نہیں رہتے
سیاہ بخت 🖤
2026-08-28 18:33:42
3
Mishal :
@یاسرعلی 🌏🪔
2026-08-31 07:08:11
1
💞،،،،،ANSARI ،،،💞 :
😏😏😏
2026-08-30 02:31:45
2
𝑹𝒖𝒃𝒂𝒃 𝑹𝒂𝑱𝒑𝑼𝒕 🖤🖤 :
💔😔
2026-08-31 06:44:34
2
darvishali786 :
💔💔💔
2026-08-29 08:25:54
2
saدia raجpoot :
🥰🥰🥰
2026-08-30 10:48:54
2
mian saram :
😭😞💔
2026-08-31 15:26:26
1
My lifê kåfãr i ♥️😊 :
💔
2026-08-31 10:59:23
0
اح :
😭😭😭😭
2026-08-31 09:06:49
2
. :
❤️
2026-08-31 16:23:22
1
بلال Rajput 💫 :
@aham rajpoot 👍
2026-08-31 17:33:19
1
I'm🔥desolate..chudaiil ☠️ :
ma na os ko block kr dya h...😞😞
please Mjy koi mashwara dyy ma kia kro...Mjy os sy bht mohabat h....B's Kuch bto ke waja sy ma...chup ho gi or block kr dya...
laken Ak bt h os k illawa ma Kisi ko chahny ka soch b ni sakti...😞😞
Mjy os sy bht mohabat h ..😩😩but kia kro....majborii thi block krnyy ke b....
Mjy os sy bht mohabat h
..
😞
or hamsha ryy ge b...
I love..😩😩
ma bt ni kr sakti..........
😓
Meri majboori h...laken mjy bht tadap hm...😞
2026-08-31 10:50:51
1
To see more videos from user @seses515, please go to the Tikwm
homepage.