@_naynu: بہترین رشتہ وہ ہوتا ہے، جہاں ناراضگی وقتی ہو اور محبت ہمیشہ باقی رہے۔ جہاں انا سے زیادہ ایک دوسرے کا ساتھ عزیز ہو اور حالات جیسے بھی ہوں، ہمیشہ ایک دوسرے کی قدر کی جائے۔ جہاں معمولی سی مسکراہٹ، سچے دل کی معذرت، مشکل وقت کا ساتھ اور تھوڑا سا پیار سب کچھ بُھولا کر پہلے جیسا کر دے۔ جہاں دل ٹوٹنے نہ دیے جائیں بلکے نرمی سے جوڑ لیے جائیں اور جہاں رشتے لفظوں سے نہیں اخلاص، صبر اور محبت سے نبھائے جائیں۔ اسی لئے تمہارا اور میرا رشتہ مجھے ہر مشکل حالات، ہر بات اور ہر انسان سے زیادہ عزیز ہے۔ وقت چاہے جیسا بھی ہو، تم ہمیشہ مجھے اپنے ساتھ کھڑا ہوا پاؤگے۔ 🤍 #_naynu #fyp #viral #foryou #foryoupage

نیناء
نیناء
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 28 August 2026 18:30:20 GMT
42039
2824
8
420

Music

Download

Comments

itxxmine3
Mine642❤️ :
ufffff🔥 hayeeee mar jna tha🥺💔
2026-08-29 12:29:02
8
its_heer.0
𝓗𝓔𝓔𝓡❤️‍🔥 :
caption please
2026-08-28 18:45:07
4
hakeetosyashnalrki0
pari. hun🫶❤️‍🩹 :
تو فقط تو نہیں نور ہے آنکھوں کا میری تو نا ہوتا تو میرے خوابوں نےمر جانا تھا
2026-08-29 15:28:23
1
khroos7624
🥀سکون قلب❤️ :
🌺🌺🌺
2026-08-30 08:24:27
0
To see more videos from user @_naynu, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About