@biya.meer.attaria: حرفِ عشق و فنا💖🥹 _عشق کا تقاضا ہی یہی ہے کہ انسان صرف اپنے محبوب کا ہو جائے🙌🏻💝_ اگر ہم رسول اللہ ﷺ کے عاشق ہیں تو پھر زبان سے، دل سے، سوچ سے ہر جگہ بس آپ ﷺ کا ہی ذکر ہو🌹🥹
_دنیا کی باتیں چھوڑ کر صرف "مدینے والے" کی بات کرنا۔ یہی سچے عاشق کی نشانی ہے🥹❤️🩹 #foryoupage❤️❤️ #viraltiktok #fypシ゚viral #createsearchinsights #fypppppppppppppp