@arsal_rai_kharral2.0: بتاؤ کون کہتا ہے, محبت بس کہانی ہے محبت تو صحیفہ ہے, محبت آسمانی ہے محبت کو خدارا تم, کبھی بھی جھوٹ مت سمجھو محبت معجزہ ہے__ معجزوں کی ترجمانی ہے محبت پھول کی خوشبو, محبت رنگ تتلی کا محبت پربتوں کی جھیل کا شفاف پانی ہے محبت اک اشارہ ہے, وفا کا استعارہ ہے محبت اک ستارہ ہے, فلک کی بیکرانی ہے زمیں والے! بتاؤ کس طرح سمجھیں محبت کو محبت تو زمیں پر آسمانوں کی نشانی ہے محبت روشنی ہے, رنگ ہے, خوشبو ہے , نغمہ ہے محبت اڑتا پنچھی ہے, محبت بہتا پانی ہے محبت ماؤں کا آنچل, محبت باپ کی شفقت محبت رب کی رحمت کا جہاں میں نقش ثانی ہے محبت ہے بہن کی اور ہے بھائی کی الفت بھی محبت کھیلتا بچہ ہے اور چڑھتی جوانی ہے محبت حق کا کلمہ ہے, محبت چاشنی من کی محبت روح کا مرہم, دلوں کی حکمرانی ہے محبت تو ازل سے ہے,محبت تا ابد ہوگی محبت تو ہے آفاقی,زمانی نہ مکانی ہے فنا ہو جاۓ گی دنیا, فنا ہو جائیں گے ہم تم, محبت باقی رہ جاۓ گی,یہ تو جاودانی ہے محبت کا احاطہ اور کن الفاظ سے ہوگا محبت تو محبت ہے,محبت زندگانی ہے #arsalpoetry #arsal_poetry #sadpost

Arsal 2.0
Arsal 2.0
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 28 August 2026 18:35:01 GMT
107601
17968
963
1236

Music

Download

Comments

irfanqureshi010
🎤irfanqureshi010official :
level ay Bhai ka mashaallah 💞
2026-10-20 04:24:07
1
users3escy5qd9
princess👸hijabi :
نفرت ہم جیسوں کا اثاثہ ہی نہیں ہم جان وار دیتے ہے ، یا خواہش مار دیتے ہے 🙂
2026-08-29 11:32:38
15
sarinop7
فُوق المُفَکِر :
koi type kr k dy skta
2026-09-09 08:08:43
5
malikhuzaifaawan34
Muhammad Huzaifa :
waaaaah
2026-08-28 18:44:19
9
itszeeshanpunjabi07
itszeeshanpunjabi07 :
کبھی کبھی ہم اداس نہیں ہوتے، بس اندر سے بالکل خالی ہو چکے ہوتے ہیں۔ زندگی کی مسلسل تھکن ہمیں اتنا خاموش کر دیتی ہے کہ کسی سے کچھ کہنے کی ہمت بھی نہیں رہتی۔ پھر بھی ہم لوگوں کے سامنے مسکراتے رہتے ہیں، ایسے ظاہر کرتے ہیں جیسے سب ٹھیک ہے، حالانکہ اندر کہیں بہت کچھ بکھرا ہوتا ہے جسے سمیٹنے کی طاقت ہم میں باقی نہیں رہتی
2026-08-28 21:32:59
2
itxmano8025
Mäπö ®äπ! :
Hayyy 🥹Ya Allah Pak mare muhabbat to nikha ma badal Dy plz Allah G mare sun la 🥀🥹SB Ameen Bolo 🌸
2026-08-31 16:49:30
7
ch.suffyan.ali
. SUFFYA🪐 :
Han g 💯
2026-08-28 18:57:09
4
chandio8u8
ChåÑdìø ❤️‍🔥 :
Hayeee Dost 😔💔
2026-08-28 19:01:31
5
yaseen.mekan.786
🌟 Yaseen 🌟 :
Hayeee 🥹
2026-08-28 18:39:19
3
zafarjatoi332
zafarjatoi332 :
wah bhai
2026-10-17 17:51:23
1
muhammad.shahzaib9633
it's meerzada 143 :
beshak🥹
2026-08-29 03:48:32
2
sherazi.com7
Sherazi :
hyyy 😫😫😫
2026-08-28 19:01:50
2
noor.mohammed107
user6758175997006 :
geo janiii 🥹
2026-10-16 16:32:47
1
rajput.zadi022
💔💫ع💫❤️‍🩹 :
hayeee ye muhbt 💔😥😭
2026-08-29 02:28:12
3
notyourkojeee17
เภՇг๏שєгՇ ﻮเгɭ✨💞🕊️ :
caption plzz
2026-09-01 10:33:32
2
selfish.....0
*Selfish Panda*🐼 :
🥀༻:کیا خوب کہا… 🥀 حقیقت میں جو نصیب نہ ہو سکے، اُسے لفظوں میں اپنا بنا لینا بھی کمالِ محبت ہے۔ وہ شخص زندگی میں نہ سہی، مگر ہماری کہانی کے ہر صفحے پر ضرور رہتا ہے۔ ❤️‍🩹📖
2026-09-21 17:38:49
1
.naina859
🌜 Naina 😎 :
ufff 🥺🥺
2026-09-01 10:34:06
2
huzaifa__g85
"HuZy~ح :
hyyyy 🥹
2026-08-29 07:28:11
1
fai786786fm
👑F.M Memon ✌ :
Hyy😳
2026-08-29 03:43:06
2
abdullahashfaq785
Abdullah Ashfaq Rajput :
اے اللہ میں عبداللہ تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں عبداللہ تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭 اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭 اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭 پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ (عبداللہ) 🌹🤲
2026-09-15 15:46:41
1
sanjay.sk255
my life AloNe 😔..........? :
*ایسے انسان کو اپنا ہمسفر بناٶ جو آپ کو ...❤️‍🩹🫠* *تب ہنسائے جب آپ مسکرانا بھی نہ چاہتے ہوں💔🥹*
2026-09-28 15:08:01
1
qasimdogar13.0
سردار € :
🥺
2026-09-19 00:06:46
1
entahadard07
하디 7 :
2026-10-20 10:41:05
0
kzr_afridi0
Ꮶᴢ֟፝ؖ۬ʀ ☘︎ :
Moje to nahe mela kaya mohabat kaya name mohabat ka🥺💯🔥
2026-10-20 16:32:37
0
kaminangri050
kami :
میں آپ کا بہت بڑا فین ہوں ♥️
2026-10-20 06:38:09
0
To see more videos from user @arsal_rai_kharral2.0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About