@kimteahu7: 🖤👀;/ اکثر ہمارے بڑے ہماری کم عمری سے ہمیں بے وقوف کہتے ہیں ۔۔ پر وہ یہ نہیں جانتے کہ ہم اندر سے اپنی عمر سے کئی زیادہ بڑے ہو چکے ہیں ۔۔ جو باتیں وہ ہم سے یہ سوچ کر نہیں کرتے کہ اس کی ابھی عمر ہی کیا ہے جو ہماری باتوں کو سمجھے گا۔۔ وہ یہ نہیں جانتے کہ ہماری کم عمر ہے تجربہ نہیں ۔۔ #kimtaehyung #viralvideo #foryou #editer #poetry