@arshadiqbal704: یہ روتا ہوا انسان پاکستان کا وہ ہیرو ہے، جس نے شارجہ میں آخری گیند پر چھکا لگا کر کروڑوں پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کر دیا تھا۔ آج وہ اپنے عظیم کپتان کے لیے انصاف مانگ رہا ہے، اور رو رو کر انصاف کی اپیل کر رہا ہے۔ دنیا اپنے ہیروز کو عزت دیتی ہے، لیکن ہم اپنے ہیروز کو جیل میں ڈال دیتے ہیں، انہیں رلاتے ہیں، جبکہ کرپٹ، ڈاکوؤں اور بزدلوں کو عہدے دے دیتے ہیں۔ ایسے ملک ترقی نہیں کرتے، برباد ہو جاتے ہیں۔ 💔🇵🇰🥺#unfeezmyaccount #freeimrankhan #foryoupage #ptiofficial #foryou