@abdul_risky3: عمران خان نے واضح طور پر کہا ہے کہ یہ مجھے آہستہ آہستہ مار دیں گے اور یہی وہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، یہ لوگ بار بار حالات کا جائزہ لیتے ہیں کہ اگر ایسا ہوتا ہے تو کتنی عوام باہر آئی گی، لیکن آہستہ آہستہ یقینی طور پر عمران خان کو نقصان پہنچاتے رہتے ہیں۔ سید زلفی بخاری #freeimrankhan #insightcreatorsearch #easyvideoeditingtutorials #fyp