@muhammad.mustafa277: 💔😢😭 آج میرے بھائی کو ہم سے بچھڑے ہوئے ایک سال پورا ہو گیا ہے 💔😢 اور تمہاری کمی اس شدّت سے لاحق ھے مجھ کو کہ لاکھ رونقیں ھوں پھر بھی آپ کے بغیر اپنا آپ مجھے بہت ویران لگتا ہے خوشبو کے جزیروں سے ،ستاروں کی حدوں تک اس شہر میں سب کچھ ہے مگر بھائی جان آپ کی کمی ہے۔۔ !!! کسی سے بھی بات کر لیں، کہیں بھی مصروف ہو جائیں، لیکن اس شخص کی کمی پوری نہیں ہو سکتی جس کی ضرورت دل کو ہوتی ہے..!! میرے بھائی کو ہم سے بچھڑے آج ایک سال بیت گیا مگر یہ بات آج تک دل اور دماغ تسلیم کرنے سے قاصر رہا ہے, آج بھی گھر کی چوکھٹ پار کرتے ہوئے قدم رک جاتے ہیں گھر میں آج بھی ان کے ہونے کا احساس پوری شدت سے محسوس ہوتا ہے. آج بھی ان کی محسور کن خوشبو ذہن کو تازگی اور سکون بخشتی ہے,آج بھی ان کی آواز میرے کانوں میں اُسی طرح رس گھولتی ہے اور یہ ہی محسوس ہوتا ہے کہ ابھی کہیں سے اک محبت بھری شفیق آواز میری سماعتوں کے تار چھیڑتے ہوئے گزر جائے گی. اور اس وہم زدہ حقیقت سے میں آج تک ناجانے کتنی بار چونک اُٹھتا ہوں بس دعا ہے اللہ پاک سے کہ میرے بھائی جان کی آخرت کی منزلیں آسان فرمائے انکی قبر کو جنت کا باغ بنائے 💔😢#Foryourpage #rip #standwithkasmir #RIPChGhayas #fypage

—(••÷ Choudhary Mustafa ÷••)—
—(••÷ Choudhary Mustafa ÷••)—
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 28 August 2026 20:00:29 GMT
155
35
15
1

Music

Download

Comments

malangcharsiyani_1
ch Faizan jutt 🫀👑✈️🅰️😈👑 :
Allah pak sabari de ap ko bhai💔💔💔
2026-08-29 00:13:44
1
juttsa771
Jutt king of Jhelum👑 :
😭😭
2026-08-29 01:42:51
0
sufiyan.jutt832
SUFYAN🫀🪽 :
😭😭😭
2026-08-28 21:04:46
1
ch.ali.bagha
Ch Ali bagha :
😭😭😭
2026-08-29 00:56:03
0
chnaini701
Chnaini007🇵🇰❤️🇪🇦 :
💔💔💔🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲😭😭
2026-08-28 21:15:30
1
jutt_137
JAHANZAIB 🫀 :
😭😭😭
2026-08-28 21:59:20
1
malangcharsiyani_1
ch Faizan jutt 🫀👑✈️🅰️😈👑 :
💔💔💔
2026-08-29 00:13:21
1
bilal09991
bilal 302 :
😭😭😭
2026-08-28 20:39:07
1
hashir.malik789
Hashir :
💔
2026-08-28 20:22:44
1
waheedkhan6149
waheedkhan6149 :
😭😭😭😭
2026-08-28 20:19:58
1
ardealsofficial
AR DEALS :
🥺😭
2026-08-28 20:14:04
1
arbazjutt179
Arbaz Jutt :
😭😭😭
2026-08-28 20:13:32
1
junaid8686
J U N A I D 🇮🇹 :
😭😭😭
2026-08-28 20:11:15
0
usmanking9323
king :
🖤🖤🖤
2026-08-28 20:05:32
1
zulqurnainhaider923
zulqurnainhaider92 :
😭😭😭
2026-08-28 23:00:55
1
To see more videos from user @muhammad.mustafa277, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About