وہ مہندی لگے ہاتھ دیکھا کے روئی میں کسی اور کی ہوں اتنا بتا کے روئی میں نے پوچھا کون ہے وہ خوش نصیب وہ مہندی سے لکھا اسکا نام دیکھا کے روئی جب جانا اس نے میرے رونے کا سبب میری ہتھیلی ہے وہ اپنے آنسوں سجا کے روئی غم جدائی سے کہیں پھٹ نہ جائے میرا سینہ وہ ہنستے ہنستے مجھے ہنسا کے روئی عمر بھر کی جدائی کا خیال آیا تھا اسے شاید .. تبھی تو مجھے وہ اپنے پہلو میں بیٹھا کے روئی خط کتابیں وہ پیار بھرے تحفے محبت کی سب نشانیاں جلا کے روئی تیری دی ہوئی سب چیزیں چھین لی گئی مجھ سے وہ اپنے سیز پے سجے زیور مجھے دیکھا کے روئی اب نہ سہی روز محشر ہی سہی وہ مجھے یکجا ہونے کے دلاسے ڈالا کے روئی .. ایک ہی پل میں بہہ گئے میرے سارے شکوے گلے اگر وہ بے وفا تھی تو کیوں مجھے رولا کے روئی آنچل مسلسل بھیگتا ہی گیا اسکا جب وہ مجھ سے اپنا چہرہ چھپا کے روئی اس کے بعد اندھیروں میں کھو نہ جاؤں کہیں میں آخری رات وہ میرے آنگن کے سب دیئے جلا کے روئی تم جو بچھڑے تو مر جاؤں گئی میں آج پھر وہ اپنی یہی بات دہرا کے روئی ہاتھ تک نہ لگانے دیتی تھی جو کبھی خود کو آج وقت حنا وہ مجھے گلے لگا کے روئی دل نے چاہا اسے جی بھر کہ دیکھ لوں وه میری آنکھوں کی پیاس بھجا بھجا کہ روئی کبھی کہتی تھی کہ میں نہیں جی پاؤنگی تم بن اور آج پھر وہ یہ بات دہرا دہرا کہ روئی کیسے اس کی محبت پے شک کر لوں بھری محفل میں وہ مجھے گلے لگا لگا کہ روئی۔
2026-08-28 21:01:24
3
🥀عثمانی ✍️ :
پرانی چیٹ پڑھ رہا تھا ایک لائن دیکھی۔
میں تمہیں کبھی چھوڑ کر نہیں جاؤں گی۔ 🥺❤️🩹🤧
2026-08-28 20:09:08
5
نـــومی آہیـــر 👑♥️ :
):جی بھر کے اسے جاتے ہوئے دیکھنے تو دے 🍂❤️*اے آنکھ ٹھر جا تجھے رونے کی پڑی ہے 🎀🙂....
2026-08-29 13:51:53
3
Kamran Ahmed :
🥺💔
2026-08-28 20:06:31
4
Arain♥️🫶🏻🫶🏻♥️ :
*صبر کی عادت لگ جائے تو __________*💔🥹
*جان سے پیاری چیز بھی دل سے اتر جاتی ہے*❤️🩹🫠
2026-08-31 18:15:55
0
👑lala🦅 shahzad⚔️ :
❤️❤️❤️
2026-08-28 20:03:56
4
Raja Ossama :
❣️❣️❣️
2026-08-28 20:03:42
3
✨AhمaD✨ :
🥺🥺🥺
2026-08-28 20:04:46
4
Raja Ossama :
❤️❤️❤️
2026-08-28 20:03:34
1
معاز ❤️نورکوٹ❤️الا❤️64 :
🖤🖤🖤
2026-09-16 06:17:41
0
Malik Hamza😘🔥🔥 :
😢😢😢😢
2026-08-30 18:11:49
0
*𝕊𝕥𝕪𝕝𝕚𝕤𝕙 𝔅𝕠𝕐 😎* :
🥺🥺🥺
2026-08-30 16:03:32
0
◉‿◉ 𝓐𝔂𝓪𝓪𝓽 ♥︎‿♥︎ :
👌👌👌👌👌👌👌
2026-10-08 17:29:46
0
🦅رانا :
🥺🥺🥺
2026-08-29 04:26:57
3
🅰️ᶻᵃᵈ🇵ᴀɴᴄʜɪ🦅🦅🦅 :
*گرتے ہوئے پتوں نے سمجھایا ہے کہ .
*بوجھ بن جاؤ تو اپنے بھی گرا دیتے ہیں
2026-09-19 19:13:21
0
🅰️ᶻᵃᵈ🇵ᴀɴᴄʜɪ🦅🦅🦅 :
*✍🏻کُچھ خواہشات ایسی بھی ہوتی ہیں کہ اگر اُنہیں مار دِیا جائے تو دِل بھی مر جاتا ہے💔*
2026-09-19 19:13:20
0
To see more videos from user @alishbahh._75, please go to the Tikwm
homepage.