بھائی اپ نے پورے 9 مہینے دیر کردی یہ ویڈیو بنانے میں۔۔۔۔۔۔
2026-08-29 07:54:21
89
Fahad Ahmed :
بھائ میں نے 3 سال میں 10 لاکھ لگادیے ہر مہینہ 3پ ہزار بھی دیتا ہو۔ وہ بھی مجھ سے محبت کرتی ہے جس مہینہ اسے پیسے نہیں دیتا وہ ناراض ہوجاتی ہے اسے وہ اپنا حق سمجھنے لگی ہے۔ کیا مجھے آپ سچویوشن سے باہر نکال سکتے ہیں۔ اسکی ایک کال میری move on کی دھجیاں اڑا دیتی میں بالکل سب کچھ بھول کر پہلے جیسا ہوجاتا ہوں
2026-08-29 11:54:19
24
9T9 :
اندھے کی جب بینائی واپس اتی ہے سب سے پہلے وہ اس چھڑی کو پھینک دیتا ہے جس کہ مدد سے پوری زندگی گزار دی۔
2026-08-29 08:05:31
59
hanifkhan 🇬🇧 :
kash ye video phly dekh leta 3 sal phly 😭😢
2026-08-29 06:01:19
8
ع ش ق :
لیکن محبت میں سامنے والے میں کہاں کوئی عیب نظر آتا ہے ❤️🥰
2026-08-29 03:53:46
31
xa :
kia ajeeb soch mai dal dia ha bro, khod per tras aa raha ha
2026-08-29 05:17:56
23
user4793970810122 :
bs bhai.. bht hogya.. ab ni krna
2026-08-28 23:10:41
25
Méhwïśh :
کیا وعدہ کریں گے ہم اپنی ذات سے؟
کیا چاہیے، کیوں چاہیے، کیا چاہتے ہیں ہم؟ یہ سوال پیچھا نہیں چھوڑیں گے۔
خود کو کلیئرٹی وضاحتیں دیتے دیتے تھک جائیں گے پھر حقیقت میں وہ کھو دیں گے جو واقعی اپنا سچا ساتھ ہے۔
2026-08-28 20:40:06
26
Usmanjanjua :
ان کی امید ناز کا ہم سے یہ مان تھا کہ آپ عمر گزار دیجئے عمر گزار دی گئی
2026-08-29 04:01:06
7
Naila naz Syed :
Right
2026-08-29 04:02:44
28
Shamsher Haider 🫥 :
اگر یہی کنڈیشن آفٹر میریڈ ہو
2026-08-29 18:30:26
5
MALIK :
ap itna such ku BOL rhy hy 😢 , mujy apny ap sy nafrat hony lgi hy 😢
2026-08-29 05:18:41
13
💕⃝🕊️ 𝗶𝗸𝗿𝗮 𝘀𝗮𝗻𝗮 💕⃝ :
ہم بڑے آسانی سے کہہ دیتے ہیں کہ عورت اپنے مسائل خود کیوں حل نہیں کرتی، مگر کبھی یہ سوچنے کی کوشش نہیں کرتے کہ ہم نے اسے خود مسائل حل کرنے کے لیے کتنا موقع دیا ہے؟ بچپن سے اسے بتایا جاتا ہے
2026-08-29 08:53:06
12
yahyafasih7 :
جس پر احسان کرو پھر اسکے شر سے بھی بچو ۔
2026-08-29 07:03:04
8
̶ͨ ̶ͧ ̶ͭ ̶ͤ➸⃝ ℕ𝕠𝕠𝕣 :
ap itna such ku BOL rhy hy 😢 , mujy apny ap sy nafrat hony lgi hy 😢
2026-08-29 10:06:52
5
Rj Arshi 📻 :
ager hum Allah Ki khatir Kisi Ki bhi help karengy to kuch preshani nh hogi aur ager help isliye kerty keh samny waly ko apni marzi aur khahishaat KY mutabiq challenge to khasary men rehengy
2026-08-29 09:35:13
5
Muhammad Waqas :
at the end they say I never asked for it, and that breaks you
2026-08-29 10:13:32
15
Essa :
فالو تو بنتا ہے سر
2026-08-29 03:51:16
5
Mohsin Guگجرar :
💯 right same asa hoa hn 😂😂😂😂
2026-08-29 05:51:42
5
Honey 🐝👑 :
m asi urat hu 😔
2026-08-29 08:51:32
21
To see more videos from user @safdaraliii2.0, please go to the Tikwm
homepage.