@callmeumii1: گھر کے جھگڑے"* میں نے ایک عمر گزاری ہے گھر کے جھگڑوں میں مجھے مت بتاؤ یہ نفرت ، حسد اور تکلیفوں کا سامنا کس طرح ہوتا ہے میں نے اپنے ہی آنگن میں کانٹے چنے ہیں اپنوں کی باتوں سے دل کو لہولہان کیا ہے راتوں کو تکیے بھیگے ہیں، اور دن کو ہنستی اوڑھی ہے یہاں محبت کے نام پر زخم دیے جاتے ہیں اور صبر کے نام پر خاموش رہنے کا حکم ملتا ہے میں نے سیکھا ہے شور میں بھی چپ رہنا اور ٹوٹ کر بھی مکمل نظر آنا نفرت کیا ہوتی ہے، میں نے آنکھوں میں پڑھی ہے حسد کی آگ میں اپنے ہی جلتے دیکھے ہیں تکلیف کا ذائقہ مجھے یاد ہے وہ گھونٹ گھونٹ پیا ہے میں نے...❤️🩹 اب مت پوچھو کہ میں کیسے جیتا ہوں بس اتنا جان لو... میں زندہ ہوں، مگر اندر سے بہت تھک گِیا ہوں 🫠🥺 ---
sachi ye dhaie saal aik taraf or meri poori life aik taraf 🤣pehlay takleef denay wala aik tha or yahan apnay konse apnay behan bhaie kaisa rishta hota ha sab samajh agya
2026-08-29 18:24:25
0
🔛🔝 :
Bilkul❤️🔥
2026-08-29 07:45:41
0
𝓩𝓪𝓻𝓮𝔁 :
Zindagi buht kuch seekhati hai
2026-08-29 16:38:13
0
SûññY KāThīā 😎 :
تمام رشتوں اور رابطوں کو فی امان اللہ
میرا ذہنی توازن اب جواب دےگیا
2026-08-29 12:28:52
1
𝙞𝙩𝙭__𝙆𝙝𝙖𝙣𝙊 :
Qasmay 🥺
2026-08-29 02:41:17
0
♊ :
💔😣
2026-08-29 18:27:48
0
SyCo Queen 😈🖤🥀 :
🙂🖤🥺
2026-08-29 17:29:51
0
SYEDA :
❤️❤️❤️
2026-08-29 14:41:35
0
silent 🤐 :
🥺🥺
2026-08-29 14:04:57
0
𝗠>🦢 :
🥺❤️🩹
2026-08-29 07:55:24
0
🏀 ZAbiii 06 :
💕💕💕
2026-08-29 07:43:51
0
🐣✮⃝فدا حسين🐣 ✮⃝ :
🥺🫂
2026-08-29 06:03:27
0
Shahid Khan :
😭😭😭
2026-08-29 05:40:24
0
_exclusivehamii :
💯
2026-08-29 20:28:02
0
To see more videos from user @callmeumii1, please go to the Tikwm
homepage.