کبھی نہ زمیں کی یہ چادر بچھاتا
اگر مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے قدم نہ بناتا
اگر دھڑکنوں میں محمد نہ ہوتا
تو انسان کے سینے میں دل نہ بناتا
بنائے ہیں میں نے یہ دونوں جہاں
فقط مصطفیٰ کے لئے
2026-09-15 13:04:27
0
Adeel Ansari :
subhanallah
2026-09-03 15:54:16
1
Amir Hussain :
🥰
2026-08-31 11:44:27
0
To see more videos from user @shabishah13, please go to the Tikwm
homepage.