@fbrspokesperson: ایک دکان۔ ایک صفحہ۔ ایک فیصد۔ 20 کروڑ روپے تک سالانہ سیل کرنے والے چھوٹے دکانداروں کے لیے ایف بی آر کی خصوصی ٹیکس اسکیم — ٹیکس معاملات کو آسان، واضح اور قابلِ عمل بنانے کے لیے۔ ✅ سالانہ سیل کا صرف 1% ٹیکس ✅ کم از کم ٹیکس صرف 25,000 روپے ✅ ایک صفحے کا سادہ گوشوارہ فارم (گوشوارہ فارم علاقائی زبانوں میں بھی دستیاب) ✅ ڈیجیٹل انوائسنگ اور POS لگانے کی ضرورت نہیں ✅ وِدہولڈنگ ایجنٹ بننے کی ذمہ داری ختم اور عمومی آڈٹ سے تحفظ ✅ گرین پلیٹ کے ذریعے باقاعدہ کاروباری شناخت اور ٹیکس حکام کی انسپیکشن سے تحفظ ✅ آن لائن رجسٹریشن اور فائلنگ کی سہولت اپنے کاروبار کو باقاعدہ ٹیکس نظام کا حصہ بنائیں اور ایف بی آر کی خصوصی ٹیکس اسکیم کے فوائد حاصل کریں۔ آسان ٹیکس۔ مضبوط کاروبار۔ بہتر شناخت۔ #ایف_بی_آر #خصوصی_ٹیکس_اسکیم #چھوٹے_دکاندار #FBR #RetailersSpecialTaxScheme #SmallShopkeepers #TaxFacilitation #TaxAwareness