@insaf.tib: ماشاءاللہ استاد جی کمال کا نسخہ دیا ہے ❤️👏 اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ یہ نسخہ واقعی بہت فائدہ مند ہے۔ سب دوستوں سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو لازمی شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کا فائدہ ہو 🙏 اور کمنٹ میں بتائیں کہ آپ نے یہ نسخہ ٹرائی کیا یا نہیں؟ مزید قدرتی اور گھریلو نسخوں کے لیے پیج کو فالو کریں۔ #قدرتی_نسخہ #گھریلو_علاج #حکیمی_علاج #صحت_کا_راز #HerbalRemedy