@sayedzbukhari: اس وقت بین الاقوامی میڈیا میں ٹاپ ہیڈ لائن عمران خان کی صحت کا معاملہ چل رہا ہے، ہر ملک میں اس پر میڈیا رپورٹ کررہا ہے اور عمران خان کے بیٹوں کے انٹرویوز کیلئے اپروچ کر رہا ہے۔ #ImranKhanHealthMatters #releaseimrankhan #FreeImranKhan #tiktok #foryou