@mahi_rajpoot038: ایک دن حالات جب بہتر ہوں گے، پھر ہم اپنے ماضی کو دیکھیں گے اور سوچیں گے کہ وہ وقت کتنا مشکل تھا۔ کتنی چیزیں ہمارے بس میں نہیں تھیں کتنی خواہشیں ادھوری رہیں اور کتنی بار دل نے کہا کہ اب مزید نہیں۔ لیکن ہم چلتے رہے، خود کو سنبھالتے رہے اور ہمت نہیں چھوڑی۔ اُس دن ہمیں اپنی کسی کامیابی سے زیادہ اس بات پر فخر ہوگا کہ مشکل وقت میں بھی ہم نے خود سے ہار نہیں مانی۔🫶🧸 . . #fyp #unfrezzmyaccount
کبھی کچھ ٹھیک نہیں ہوتا یہ سب دل کو بہلانے کی باتیں ہیں کہ ایک دن سب ٹھیک ہو جائے گا کچھ ٹھیک نہیں ہوگا، ہم یہاں سے چلے جائیں گے، مگر یہاں سب کچھ ایسا ہی رہے گا نہ کبھی کچھ ٹھیک ہوا ہے نہ ہوگا یہ
2026-08-29 23:10:37
1
♞ :
😭HUM SUB NE KUCH NA KUCH KHOYA HAI Bella_Chao_Bella_Chao_Bella_Chao_Chao_Chao
2026-08-29 16:42:41
3
🥀✨ :
Sab Thk Hongay Tak Sub Khatam Hu Jata Hai 💔....
Kuch Cheezain Kabhi Thk Ni Hoti ...
Kuch Zakam Kuch Khasary Kabhi Ni Bhartay ...
Humein Unkay Sath Hi Unhein Apni Qabron Mei Dafan Hona Padta Hai ...
2026-08-29 15:35:14
4
awais tanolii :
inshallah
2026-08-29 20:52:40
2
🫀 ایک عام سا لڑکا 🫀 :
ہمیشہ اپنے اپ کو تیار رکھیں ہر چیز کو خدا حافظ کہنے کے لیے۔😞🫀