وہ شخص بچھڑا تو زمانہ بھی اداس لگنے لگا،
ہمیں تو اپنا ہی دل بے لباس لگنے لگا۔
وہ ایک شخص جسے ہم نے زندگی سمجھا،
وہی بچھڑ کے ہمیں بے حواس لگنے لگا،
عجیب ہجر تھا، ہر لمحہ ایک قیاس لگنے لگا۔
> 😞💔*❤️❤️❤️
2026-08-29 00:26:44
0
To see more videos from user @apnyjankijanu, please go to the Tikwm
homepage.