@ismail_writes_01: پچھتاوا تو تجھے بھی ہو گا یار آخر میرے جیسا مخلص اب کہاں سے لاؤ گے Urdu poetry 🥀💔☹️ deep line ☹️💔🥹 plz spot foryou 😭💔🥀#fypシ #fypviralシ #urdupoerty #foryoupage #ismail_writes_01
جب وقت خراب چلتا ہے نا تب پیچھے سے ہنسنے کی اواز جانی پہچانی لگتی ہے❤️
2026-08-29 02:59:35
14
Jaam Rehman :
hayeeeeeeeeeee oyyyyy Jani
2026-10-09 18:44:11
0
ᥫ᭡.ִֶָ💕prince🖤⃝🦋࿐ :
@💞𝙇𝙤𝙫𝙚 𝙑𝙞𝙗𝙚'𝙨💞:🚩👑:کٹی پتنگ کی طرح وہ آ رہی تھی میری طرف ۔۔
🥺🥺
اسے بھی لوٹ لیا اونچے مکان والوں نے ۔۔۔
❤️🩹
2026-08-29 08:17:24
5
Akram Kalowana :
nahi kar sakti
2026-10-04 17:09:05
2
Sajjad Bukhari (S.B)🇨🇦 :
جو دل میں بس جائے، اس سے زیادہ دیر ناراض نہیں رہا جاتا۔ "محبت میں انسان اپنی تمام تر انا، ضد اور وقتی ناراضگی کو بھلا کر اپنے محبوب کے سامنے ہمیشہ ہار جاتا ہے، کیونکہ دل کا گہرا رشتہ دنیا کے ہر غصے اور گلے شکوے پر غالب رہتا ہے۔ جب محبت پاکیزہ اور بے غرض ہو، تو روٹھنے کا عمل بھی دراصل پیار کا ہی ایک روپ بن جاتا ہے جہاں دل اندر سے کبھی خفا ہو ہی نہیں پاتا۔ ایسے رشتے میں انسان خود سے زیادہ اپنے محبوب کے احساسات اور اس کی خوشی کا خیال رکھتا ہے، اور یہی وجہ ہے کہ وہ زیادہ دیر تک اپنے پیارے سے دور رہنے کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتا۔ چونکہ محبوب زندگی سے بھی زیادہ عزیز ہوتا ہے، اس لیے ہر ناراضگی بہت کمزور ہو جاتی ہے اور محبت ہمیشہ جیت جاتی ہے۔ ❤️🤍🌹✨🫶
2026-09-01 02:29:34
3
Allah Ditta :
plz drama name
2026-09-16 05:45:34
1
Rafiq Raj :
:رات خالی ہی رہے گی میرے چاروں جانب
اور یہ کمرہ تیرے خواب ب سے بھر جائے گا
2026-08-29 03:40:05
3
Raja Dani 158 :
منایا نہیں گیا اس بار وہ شخص ہم سے
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
گناہ میں کوئی تیسرا شخص شامل تھا
2026-08-29 08:19:04
2
Gill saab :
please drama name
2026-09-01 11:29:02
2
ظفر چوھدری :
ان شاء اللہ
2026-09-13 11:19:58
3
حسنین :
پچھتاوا تو تجھے ہو گا یار
اخر میرے جیسا مخلص کہا سے لاو گے
2026-08-29 02:23:53
2
ISLAMIC VIDEO OFFICIAL :
خوشا یہ طرزِ تعظیم محبت
یہ تعظیم محبت ہو رہی ہے
غم رقت کا شکوہ کرنے والی
میری موجودگی میں سو رہی ہے😔
2026-08-29 03:39:50
2
#صفی :
آج روح بہت اداس ہے، دل عجیب سا خالی خالی… آنکھیں ترس رہی ہیں اُن چند لفظوں کو جو اس خالی پن میں اتر کر کچھ بھر دیں، جو روح کی اداسی کو چھو کر سکون میں بدل دیں… بس کچھ ایسے لفظ مل جائیں، جو آنکھوں سے گزریں تو دل میں اتر جائیں۔
صفی✍️
2026-09-02 16:55:33
1
haqnawaz 💕804 ❤️ :
⚜️:وہ بہت رویا میرے پاس آ کر جب اسے احساس ہوا اپنی غلطی کا😢
میں چپ ضرور کرواتا اگر میرے چہرے پہ کفن نہ ہوتا 💔حق نواز خان پردیسی
2026-08-29 16:54:38
2
Fatima king :
is ka name koi bata dy ye movie hy ya drama
2026-08-29 03:31:01
2
Faizan king 💔🥺❤️🩹333 :
💔💔💔
2026-09-21 08:40:08
1
🔥𝐅𝐀𝐙𝐀𝐍 ³³³🇸🇦 :
2026-09-13 10:19:01
0
Single Life :
Same
2026-09-29 16:40:11
1
tubkhan00 :
js pr atbar tha os shkhs ne sene sae lga kr bolt rh gua maera dost ane vala hi tm chlae jao
2026-09-28 18:26:25
1
Mohammed Yousuf :
@Mohammed Yousuf:ایک دن تو وہ بھی اُداس ہو گا مجھے دیکھ کر*🙂
*جب سب کہیں گے "اِنّا لِلّٰہِ وَاِنّا اِلَیہِ رَاجِعُونَ"*💔😭
2026-10-03 11:42:39
1
Aslam MAlik :
2026-10-02 09:06:51
0
tubkhan00 :
os k pas maere elava sb k lue vkt tha
2026-09-28 18:28:11
1
Killer Boy🥋🖤 :
2026-10-07 02:52:11
0
Ghazi Dino :
2026-09-14 03:13:58
0
To see more videos from user @ismail_writes_01, please go to the Tikwm
homepage.