🤲🏻 یا اللہ!
میرے لیڈر عمران خان کو صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرما۔ ❤️🌸 یا رب العالمین! انہیں ہر بیماری، تکلیف، پریشانی اور مصیبت سے محفوظ فرما۔
🕊️اللہ پاک انہیں اپنے حفظ و امان میں رکھ، ان کے حوصلے بلند رکھ اور انہیں صبر و استقامت عطا فرما۔
🤍 یا اللہ! ان کے دل کو سکون، جسم کو طاقت اور زندگی کو صحت و سلامتی سے بھر دے۔
🌙 اے اللہ! عمران خان کو ہر آزمائش میں اپنی خاص مدد و نصرت عطا فرما اور انہیں جلد اپنے پیاروں کے درمیان خیریت و عافیت کے ساتھ لے آ۔
🤲🏻 یا اللہ! میرے لیڈر کو اپنی امان میں رکھ، ان کی حفاظت فرما اور انہیں لمبی، صحت مند اور کامیاب زندگی عطا فرما۔ آمین ثم آمین۔ ❤️🩹🤲🏻
2026-08-29 11:52:30
0
muhmmad shar :
❤️
2026-08-29 06:37:49
1
👑tif ali jalal pur 🇵🇰(804) :
804
2026-08-29 08:39:50
1
To see more videos from user @ameen_ik_804, please go to the Tikwm
homepage.