@zarar_meo: دوسرا راونڈ ڈومالہ کی2 نمبری خانخاصہ میچ جیت گیا پھر بھی ڈومالہ کو میچ دے دیا گیا # ڈومالہ فاول پر بھی گیا وہ ریفری نے نہیں دیا# رسہ خانخاصہ نے کراس کیا تب بھی ریفری نے میچ نہیں دیا# انتظامیہ کی ملی بھگت# فارم 47 کے تحت ڈومالہwin# الحمداللہ1st round پہلے ہی خانخاصہ جیت چکا تھا۔ @Adeel_chaudhary 520