@kashizk__writes: جب کوئی اپنا ناراض ہو یا دل دکھا گیا ہو، تو شکوے اور ضد میں عمریں بیت جاتی ہیں، لیکن اصلی سکون تو تب ملتا ہے جب انسان خود غرضی چھوڑ کر دل صاف کر لے۔ قبروں پر پھول چڑھانے یا وہاں جا کر رونے سے گزرے ہوئے لمحے اور روٹھے ہوئے اپنے واپس نہیں آتے۔ معافی کا اصل تحفہ تو زندہ رشتوں کے لیے ہے، تاکہ زندگی کے اس سفر میں دل بوجھل نہ رہیں اور آپس کی محبتیں سلامت رہیں۔ #viral #video #sadpoetry #trending #foryoupage