@muskan_kh4: میری گم ہوئی چیزوں میں سب سے مہنگی چیز میرے خواب ہیں دن گزر جائیں گے اور آپ ان چیزوں کو ترک کر دیں گے جن کی آپ کو عادت ہے اور پسندیدہ انسانوں کو چھوڑ دیں گے اپنے خوابوں سے دستبردار ہو جائیں گے اور آخر میں آپ کا حقیقت کو قبول کرنے کی طرف پہلا قدم ہو گا سب سے بھاری بوجھ وہ نہیں جو ہم اپنے کاندھوں پر اٹھاتے ہیں بلکہ وہ ہیں جو ہمارے ذہن میں بس جاتے ہیں زیادہ سوچنا پچھتاوے اور وہ خاموش جنگیں جو ہم خود سے لڑ تے ہیں یہی ہمیں سب زیادہ تھکا دیتی ہے جب ہم ان خیالات کو چھوڑنا سیکھ لیتے ہیں معاف کرنا قبول کرنا رخصت کرنا تو زندگی کے سب سے مشکل دن بھی ہلکے لگنے لگتے ہیں . . #fyppppppppppppppppppppp #unfreezemyacount #viralvideo #creatorsearchinsights #fypage