@hwagleek: Borrador de chava

Yuli Valenzuela Evia
Yuli Valenzuela Evia
Open In TikTok:
Region: MX
Saturday 29 August 2026 03:02:30 GMT
908
163
5
0

Music

Download

Comments

westcoast774
ggh :
Diooos yuli estas hermosa 💕💕💕
2026-08-29 03:06:40
0
_kyara_00
Kydagg🩵 :
bonito maquillaje
2026-08-29 05:06:09
0
mdemois
cami 🌺 :
2026-08-29 03:40:54
0
karlaguadalupedel3
Karla de la Cruz :
2026-08-29 14:05:33
0
chloe_accesorioss1
chloe_accesorios :
2026-09-06 00:09:46
0
To see more videos from user @hwagleek, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وقت کا انتظار کرو جاناں۔۔۔! ❤️🥹 میری محبت کا انجام تم سے جدائی نہیں، تم سے نکاح ہوگا، ان شاء اللہ۔۔۔! 🤍🌸 میں نے تمہیں صرف چند لمحوں کے لیے نہیں چاہا، بلکہ اپنی پوری زندگی کے لیے مانگا ہے۔۔۔ میری خواہش ہے کہ ایک دن تمہیں اپنے نام کے ساتھ دیکھوں، تمہارا ہاتھ تھاموں اور پورے حق سے تمہیں اپنا ہمسفر کہہ سکوں۔۔۔! 🫀❤️ لوگ چاہے ہماری محبت پر یقین کریں یا نہ کریں، حالات چاہے کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہو جائیں، مگر میرا یقین اپنے رب سے ہے، جو دلوں کے حال بھی جانتا ہے اور دعاؤں میں چھپی خواہشیں بھی۔۔۔! جاناں! میں تمہیں جلد بازی میں نہیں، بلکہ صبر اور دعا کے ساتھ پانا چاہتا ہوں۔۔۔ کیونکہ مجھے تم سے صرف محبت کا اظہار نہیں کرنا، بلکہ تمہیں عزت کے ساتھ اپنے گھر لانا ہے، تمہیں اپنی زندگی کا حصہ بنانا ہے اور تمہارے ساتھ ایک خوبصورت حلال رشتہ قائم کرنا ہے۔۔۔! 🤲🏻💍 میں چاہتا ہوں کہ ایک دن ہمارے انتظار کی کہانی نکاح کی خوشی میں بدل جائے، ہماری دعائیں قبولیت کا رنگ لے لیں، اور ہم دونوں ایک دوسرے کو دیکھ کر کہیں کہ الحمدللہ، اللہ نے ہمیں ایک دوسرے کے لیے چن لیا۔۔۔! بس تم صبر رکھنا، میں دعا کرتا رہوں گا؛ اگر اللہ نے ہمارے حق میں یہ رشتہ بہتر لکھا ہے تو کوئی مشکل ہمارے لیے اُس کے حکم سے بڑی نہیں۔۔۔ ان شاء اللہ، میری خواہش ہے کہ تم ہی میری شریکِ حیات بنو اور ہم دونوں مل کر اپنی محبت کو نکاح کے خوبصورت رشتے میں مکمل کریں۔۔۔! ❤️🌹

About