@ali.writes_7: تم مجھ سے دور ضرور ہو لیکن تم سے زیادہ میرے قریب کوئی نہیں🥀🖤 Urdu poetry 🥀🙂❤️🩹 #foryoupage❤️❤️ #poetry #growmyaccount✅♥️♥️♥️ #unfreezemyacount #fyp
If love is sweet, life is also beautiful with lots of love. 🥰🥰
2026-08-29 17:54:57
0
Akhalk 514 :
heyee oyee.Jana🥰
2026-08-29 18:29:09
0
گم سُم شہزادہ :
hyyyyy
2026-08-29 03:38:40
3
عشق ناسور :
heyeee oyee jana
2026-08-29 03:28:14
8
⦁ᥫ᭡𝐇𝐀𝐍𝐢⎯꯭̽🌷🦢 :
🥰😇
2026-08-29 07:40:43
5
Space x :
song
2026-08-29 12:13:45
2
『Mama』Kα『Ladla』Shezii🙈❤️ :
کچھ رشتے خون کے نہیں ہوتے، روح کے ہوتے ہیں۔
اور روح کا کوئی وقت نہیں ہوتا، وہ تو ازل سے
ابد تک ایک ہی نام جپتی ہے۔ تمہارا نام اول رکھا ہے ہر لحاظ سے تمہیں تم تم تو ہم میں بھی ہم سے پہلے ہو۔ میں نے کائنات کی ہر چیز کو تمہارے ترازو میں تولا ہے، اور ہر بار تم ہی بھاری نکلے ہو۔ چاند کی چاندنی تمہارے چہرے کے نور کے آگے پھیکی ہے۔ پھولوں کی خوشبو تمہارے وجود کی مہک کے سامنے بے معنی ہے۔ میں نے اپنی ذات کی کتاب کھولی تو ہر صفحے پر ہر سطر میں ہر لفظ کے درمیان میں صرف تم لکھے ہوئے ملے۔ میں اگر میں ہوں تو صرف اس لیے کہ تم تم ہو۔ ورنہ میرا اپنا کوئی وجود نہیں۔ فقیر نے سہی کہا تھا کہ عشق وہ نہیں جو مل جائے، عشق آپ کو مٹا دے اور اور آپ مٹ کر بھی وہ ہے جو آر رہیں۔ میں مٹ مٹ گیا ہوں، مکمل زنده طور پر۔ اب جو باقی ہے وہ صرف تم ہو۔ میری آنکھوں سے تم دیکھتے ہو ہو، میرے لفظوں سے تم بولتے ہو، ہو، میرے دل سے تم دھڑکتے ہو۔ تو پھر بتاؤ میں کہاں ہوں؟ میں میں کہیں نہیں ہوں۔ بس تم ہو، ہر جگہ تم ہو، ہر سوچ میں
تم ہو، ہر سانس میں تم ہو۔ اس لیے کہتے ہیں کہ
تم مجھ میں بھی مجھ سے پہلے ہو۔ کیونکہ 'میں' تو کب کا ختم ہو چکا، اب جو ہے وہ صرف تم ہے۔ اور تم ہی میری ابتدا ہو، تم ہی میری انتہا ہو_🤌🌼🩵
#fyp
2026-08-29 16:29:36
2
🥀LÕSÊR💔😔 :
:مجھے تیرے علاوہ کسی اور کا نہیں ہونا
توں پیروں میں راکھ مجھے مٹادے یا پھر اپنے سر کا تاج بنا لے جاناں
2026-08-29 12:57:53
2
A💞N. love you 😘 :
تم مجھ سے دور ضرور ہو لیکن تم سے زیادہ میرے قریب کوئی نہیں☺️