@itzzranjha: میں نے ایک پھول کو اپنے وقت کی دھوپ محبت کی نمی اور وفا کا سایا ا کا سایہ دیا۔ اُس کی ہر کلی کو اپنے خوابوں سے سے سینچا ہر مرجھاتی سانس کو امید سے جوڑا پھر ایک دن وہ مہکا کھلا اور اپنی خوشبو سے زمانے کا محبوب بن گیا۔ لوگ اُس کی تعریف کرتے رہے، اُس پر فریفتہ ہوتے رہے، مگر کسی نے یہ نہ جانا کہ اُس کی خوشبو میں میرے صبر کی مہک بھی شامل ہے، اور اُس کی خوبصورتی کے پیچھے میری خاموش محبت کی ایک طویل داستان بھی دفن ہے بعض اوقات دنیا پھول سے محبت کرتی مگر اُسے کھلانے والے ہاتھ بھول جاتی ہے۔

𓆩RANJHA𓆪
𓆩RANJHA𓆪
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 29 August 2026 03:20:17 GMT
6378
445
8
47

Music

Download

Comments

unfulfilled_story12
Unfulfilled Story 🖤 :
2026-08-29 03:27:23
0
nadir__khan012
️ :
جب وہ مہکا تو دنیا اسے اچھی لگنے لگی
2026-08-29 06:27:48
1
itxusmanwattoo4
ᴜsᴍᴀɴ Wattoo⚡ :
@Baji Hafiza
2026-08-29 06:12:31
0
muzamil_khan409
ᎷᏬፚᏗᎷᎥᏝ ᏦᏂᏗᏁ409 :
🥹
2026-08-29 05:17:06
0
malik_zeeshan122
69 𝙎𝙃𝘼𝙉𝙄 :
🥰🥰🥰
2026-08-29 05:15:10
0
malikwrite_
ملک :
❣️❣️❣️
2026-08-29 09:10:56
0
To see more videos from user @itzzranjha, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About