@zr363811kap: @---- ━═✩❣️𝑭𝒊𝒛𝒛𝒂❣️✩═━ ---- میں نے تمھیں محسوس کیا ھے..!! صبح کی ٹھنڈ میں..!! اٹھتے ھی آجانے والے خیال میں..!! دوپہر کے سکون میں..!! شام کی خاموشی میں..!! رات کی بڑھتی ھوئی خنکی میں..!! یونہی ڈھیروں آ جانے والے خیالوں میں..!! سوچوں کی ہر اک سوچ میں🌹 بےشمار یادوں میں🫣 ہاں میں نے تمھیں محسوس کیا ھے..!! اپنی زندگی کے لمحہ لمحہ میں♥️♥️ #fyp #90s #romanticsong #oldisgold #musiclover