@nafsiyati._larki: اتنا روئی کہ آنکھوں سے آنسو ختم ہوگئے، اتنا چیخی کہ دل کی آواز بیٹھ گئی میری، اتنا تڑپی کہ جسم تھک گیا میرا، اتنا سمجھایا خود کو کہ آخرکار دل ہی مر گیا میرا۔ اب نہ رونا آتا ہے، نہ کسی سے کچھ کہنا… بس اندر ہی اندر ایک خاموشی سی رہ گئی ہے، جیسے میں زندہ تو ہوں، مگر میرے اندر کچھ بھی زندہ نہیں رہا۔ 🥀 #fyp #viral #urdushayari #poetry #deepquotes