@zunniii03: میری آنکھیں دیکھ کر ایک صاحب علم بولا ! تیری آنکھوں بتاتی ہیں تجھے ہسنے کا بہت شوق تھا #fyp #CapCut #bewafa💔😩jana #repostvideo #unfrezzmyaccount
اس نے جب جب بھی مجھے دل سے پکارا محسن
میں نے تب تب ہی بتایا کہ تمہارا محسن
اس کو پانا تو مقدر کی لکیروں میں نہیں
اس کو کھونا بھی کروں کیسے گوارہ محسن
2026-08-29 03:58:07
13
❣️312❣️ :
beshak
2026-08-29 04:37:05
1
𝄟⃝☆𝐉𝐔𝐓𝐓𝐈𝄟⃝♡ :
بے سبب ترک تعلق کا بہت رنج ہوا
لاکھ رنجشیں سہی اک عمر کا یارانہ تھا
2026-08-29 04:29:24
8
Mareeze-♡-IShQ :
ایک گھر پہ لکھا تھا "یہ مکان بیچنا ہے
میں نے بھی نیچے لکھ دیا ٹھیک ہے بیچ دو
مجھے کوئی اعتراض نہیں🫣🤭🤭
2026-08-29 04:11:49
9
Khaksar Khaksar :
مُجھے یہ چاہیں 😳
2026-08-29 03:59:00
5
Rana😍.shahbaz.Ali 15689😍 :
یہ معیار آنکھوں کا تھا یا کوئی تعویز کا اثر
ہم سے کوئی دیکھا نہ گیا تمہیں دیکھنے کے بعد
2026-08-29 06:00:52
5
ALI JÜTT 🧸 :
میری آنکھیں دیکھ کر ایک "صاحب علم بولا"
تیری آنکھیں بتاتی ہیں تجھے ہسنے کا بہت شوق تھا
2026-08-29 14:39:17
2
【⚜️ تلاش۔موت⚜️】 :
mashallah ♥️♥️♥️
2026-08-29 04:17:17
4
🇸AQI.Oye :
mujha to lagta hai hasna ka shoq tu ni par Kisi ki yaad ma udas zaror lagti hai ....شبنم کے آنسو پھول پر یہ تو وہی قصہ ہوا
آنکھیں مری بھیگی ہوئی چہرہ ترا اترا ہوا
SAQI