@chjerry01: کچھ لوگ زندگی میں صرف اس لیے ملتے ہیں کہ وہ ہماری زندگی کا حصہ نہیں، بلکہ ایک خوبصورت یاد بن سکیں۔ وہ آتے ہیں، دل کو محبت کا احساس دیتے ہیں، چند لمحوں کو خاص بنا دیتے ہیں، اور پھر خاموشی سے دور چلے جاتے ہیں۔ ان کی جدائی تکلیف دیتی ہے، مگر ان کی یاد ہمیشہ دل کے کسی کونے میں زندہ رہتی ہے۔ کبھی کبھی محبت کا سب سے خوبصورت انجام ساتھ رہنا نہیں ہوتا، بلکہ کسی کو اتنا چاہنا ہوتا ہے کہ وہ عمر بھر ایک حسین یاد بن کر دل میں بسا رہے۔
Kash ma apny choty baba ko Bata sktee mry chchu ko Bata sktee k ma on Sy Kitna Pyar krtee ho on m mjy apny baba nzer aty h 18 salo Baad Mily thy 6 month Baat hio or bht sare misunderstanding mjy on ki yaad bht atee h mjy pata h mre qder kbhi nhi ho ge or hm kbhi bhi nhi ab Mily gy
2026-08-29 04:22:55
1
Shah 20.8' :
hmm shyd'
2026-08-29 04:17:51
1
بنت حوا 🫀❤️ :
وقت لگے گا زخم بھرنے میں
تمہارا آخری وار بہت گہرا تھا
2026-08-29 04:25:00
1
it'x Asad :
*کبھی ہماری گفتگو ختم ہونے کا نام نہیں لیتی تھی 🥹*
*آج ایک دوسرے کا حال پوچھنے کا حق بھی نہیں رہا ❤️🩹🥲*
2026-08-29 04:16:38
1
udas log :
g bilkul 💯
2026-08-29 04:22:06
1
Imran Ali :
2026-08-29 04:34:29
1
Sheikh Haseeb1896 :
100%
2026-08-29 04:46:34
0
deebo :
or dadoo ko bhi bht yaad krtee hon ma
2026-08-29 04:23:46
1
MAZHAR HUSSAIN :
🥰🥰🥰
2026-08-29 05:41:15
1
....Mk. :
🥰🥰🥰
2026-08-29 04:28:56
1
asad ali 7 :
🥺🥺🥺
2026-08-29 06:23:39
1
To see more videos from user @chjerry01, please go to the Tikwm
homepage.