@mishiik804: #لارڈز کرکٹ گراونڈ کے لانگ روم میں لگا عمران خان کا پوٹریٹ عاصم منیر کے پاکستان فوج میں بھرتی ہونے سے 2 سال قبل برطانوی پینٹر ایما سارجنٹ نے1984 میں تخلیق کیا۔ اس دور میں عمران خان دُنیائے کرکٹ کے ایک عظیم آل راونڈر بن چُکے تھے اور دُنیا میں پاکستان کا نام روشن کر رہے تھے اور ان کی کرکٹ میں شاندار خدمات کے پیش نظر یہ آرٹ ورک برطانیہ کی مشہور پینٹر ایما سارجنٹ نے تب بنایا جس دھائی میں عاصم منیر سینیئر فوجیوں سے ٹریننگ کے نام پہ مار کھا رہا ہوتا تھا۔ #teamkaptaantiktok