پولیس کے حوالے کر دیں شام تک جن تھانے میں بند ہوگا🤣🤣🤣🤣🤣🤣
2026-08-30 09:30:08
285
Meha :
jin KO ye Pasand Again .Blind Gin
2026-09-02 18:59:51
1
🇰🇼 maqbool gondal 55 :
yar kitny itmad sy joot bolty hen ye log
2026-09-02 03:50:08
2
user658951496914 :
جن سے گھرکی دیواروں پر رنگ کروا لیتی اور نہیں تو چارپائی کی چادر ھی منگوا لیتی
2026-08-30 08:47:52
128
aleshanoor830 :
تو جن اسکو محل کیوں نہیں بنا دیتا کوئی سونے کے بسکٹ لا دے کوئی گاڑیاں لے آئے اسکے لیے
2026-08-29 12:39:36
73
Ahmad Hassan blach pthan :
جن سے کہو کہ واپڈا والوں کو تھوڑا سا سمجھا دے ۔۔رات کے ٹائم بجلی بند نہ کیا کریں
2026-09-02 14:03:19
18
M.H :
Jin Kay hotey hue b Ghar ki ye halat hai😳
2026-08-29 19:33:18
29
rana Habib :
جن سے شادی یہ ہوسکتا ہے لیکن جن سے اولد کا ھونا اللہ تعالیٰ کی قدرت کے خلاف ہے اللہ تعالیٰ اپنے رول کبھی نہیں بدلتا بچہ پیدا ھونے والی بات جھوٹ ہے
2026-08-30 05:15:13
71
Muhammad Saleem :
آجکل پاکستان میں ھر روز کوئی نہ کوئی نیا شوشہ اجاتا ھے
2026-08-30 03:01:49
70
The Malik'S. Moters Narowal :
her bivi k husband Jin hi hota hai
2026-09-03 12:31:03
1
Hafiz Mukhtar Ahmad :
جھوٹ بول رہی آگ مٹی کا میل ناممکن ہے
2026-08-30 16:26:25
32
Noman Dawar ( گمراہ ) :
جن انکل PMLN کو سپورٹ کرتے ہیں یا PTI کو 😂
2026-08-30 17:46:34
24
Raja Faisal President NA46 PTI :
میں تو ڈر کر جن صاحب کے خلاف کوئ بات نہیں کرےکرتا یہ نہ ہو مجھ پر نازل ہو جاے 🙏😁
2026-08-30 10:56:34
13
Ahsan Bukhari :
یہ کیسا جن ہے جو گھر کی مرمت اور پینٹ بھی نہیں کروا سکتا 😂
2026-08-31 10:25:31
7
shahidandari8 :
fake news
2026-09-03 09:17:37
2
MaLiK KHAN :
jhoot ha
2026-09-03 10:31:30
1
Munawar Hussain :
Bakws ha ye saB
2026-09-03 01:46:00
1
King Khan :
kya faida aise jin ka jis ke halat hum insaano jesi hi hai 😏
2026-08-29 17:51:41
7
Happy Family vlog 💕 :
jin hota to itna graeeb na hota wo to Kuch bhe kr leta hai 😂
2026-08-29 18:41:21
7
Ahmad Shakir :
اچھا جی یہ محترمہ جن کے بچے کی والدہ بننے والی ہے تو ظاہر ہے یہ تو انسان ہیں ان میں پریگننسی جسٹ ہو سکتا ہے تو اب سائنس اس کو کس طرح سے کلیریفائی کرے گی کہ یہ ایک جن کے بچے کی والدہ بن رہی ہیں یا انسان کے بچے کی یا ایک یہ کراس قسم کا مخلوق کا پیدا ہونا ہے تو اس میں کیا سائنس کہے گی میڈیکل سائنس
2026-08-30 10:30:35
8
hafeez :
یہ سارا ڈارمہ ہے
2026-08-30 19:08:15
6
SAKOON 💗 💗 ❤️ :
قرآن یا کسی صحیح حدیث میں انسان عورت اور جن کے نکاح سے بچے کی پیدائش کا واضح اور قطعی ثبوت نہیں ملتا۔ اس لیے اس دعوے کو یقینی حقیقت قرار دینا درست نہیں۔
2026-08-31 07:20:38
15
Khan Yousaf zai Gk Mardan :
پاکستان دنیا کا واحد ملک کے جس میں ہر چیز ہو سکتا ہے ابھی جنات سے شادی کرنا باقی تھا
2026-09-02 09:58:39
9
amina.sardar :
nadran area mai tu but khubsurat larkia rati hain un ko tu kio Asia Jin nahi Mila. .. pata nahi punjab mai kise chala gy😢.
2026-08-30 04:09:55
5
NAVEED NAVEED :
یہ جن بھی بےروزگار لگ رے کیونکہ گھر کا بہت برا خال ہے
2026-09-02 06:52:42
5
To see more videos from user @janoonyamaha, please go to the Tikwm
homepage.