Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@77speedshop_performance: AUSTIN RACING GP1R 3/4 FULL TITANIUM KONDISI 98% BAGUS NEW LOGO LASER BISA CUSTOM KE SEMUA JENIS MOGE‼️ HARGA : 18.000.000
77speedshopbogor
Open In TikTok:
Region: ID
Saturday 29 August 2026 04:25:07 GMT
7378
198
1
3
Music
Download
No Watermark .mp4 (
2.49MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
2.33MB
)
Watermark .mp4 (
4.77MB
)
Music .mp3
Comments
Dimas F :
masih ada ga,
2026-08-29 13:06:55
0
To see more videos from user @77speedshop_performance, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
Programación didáctica en 5 minutos con inteligencia artificial. Cronómetro desde el segundo cero, sin cortes. Hecho con 4docentes. Sin plantilla de Word y sin copiar la del año pasado. Elige etapa, curso y asignatura y los criterios salen de tu currículo. Pruébalo gratis. #ProgramaciónDidáctica #InteligenciaArtificial #4Docentes
Reaksi streamer lihat kennzyskie Alterego vs Geek, ngapain sendirian?? #MLBB10TH #ALLINMLBB
Note: Harga Bisa berubah #fyp #beranda #laptop #top5 #recomendation
Caption 💔👇 ہر دن سوچتا ہوں ایسا کیا لکھوں کہ وہ جب پڑھے تو ہنس دے شرما جائے اور دل ہی دل میں مان لے کہ ہاں کوئی ہے جو واقعی دیوانہ ہے میرے لیے۔۔۔۔۔۔۔ کچھ لفظ لفظ ایسے ہوں جو سیدھا اس کے دل تک پہنچ جائیں، بغیر شور کے بغیر دعووں کے بس سچائی کے ساتھ کیونکہ اصل محبت چیخ کر نہیں کہی جاتی وہ خاموشی میں محسوس کی اور کہے کہ یہ اتنا پاگل ہے میرے لیے کہا جاتی ہے۔ کبھی سوچتا ہوں سادہ سا جملہ لکھ دوں کہ تم اہم ہو مگر پھر لگتا ہے یہ تو سب کہہ دیتے ہیں۔ میں تو کچھ ایسا لکھنا چاہتا ہوں جو وہ رات کو سونے سے پہلے دوبارہ پڑھے، صبح اٹھ کر پھر دیکھے اور سوچے کہ واقعی کوئی ہے جو اسے اتنی شدت سے چاہتا ہے۔ محبت الفاظ سے بڑی چیز ہے، مگر الفاظ ہی وہ راستہ ہیں جن سے دل تک پہنچا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔ 100 میں چاہتا ہوں وہ میرے لفظوں میں اپنی قدر محسوس کرے۔ اسے لگے کہ دنیا میں اگر سب کچھ بدل بھی جائے تو ایک شخص ہے جو نہیں بدلے گا۔ کوئی ہے جو اس کی ہنسی کو اپنی جيت سمجھتا ہے، اس کی خاموشی کو بھی پڑھ لیتا ہے، اور اس کے نام کو اپنی دعا میں سب سے پہلے رکھتا ہے۔ محبت پاگل پن ہی تو ہے نا؟ مگر وہ خوبصورت پاگل پن جو انسان کو بہتر بنا دے۔ جو انسان کو خود سے زیادہ کسی اور کی فکر کرنا سکھا دے۔ میں چاہتا ہوں وہ جب میرا لکھا پڑھے تو اسے لگے کہ یہ الفاظ نہیں، کسی کا دل دھڑک رہا ہے۔ اسے محسوس ہو کہ کوئی ہے جو اس کی ایک مسکراہٹ کے لیے ہزار اداسیاں برداشت کر سکتا ہے۔۔۔۔ کبھی کبھی دل کہتا ہے سیدھا لا ہے سیدھا لکھ دو کہ ہاں میں پاگل ہوں تمہارے لیے ۔ مگر پھر سوچتا ہوں، شاید وہ خود یہ بات میرے ہر جملے سے سمجھ جائے۔ کیونکہ اصل پاگل پن تو یہی ہے کہ ہر دن اسی کے بارے میں سوچا جائے، ہر بات میں اسی کا ذکر ہو اور ہر دعا میں اسی کا نام ہو میں چاہتا ہوں وہ یہ محسوس کرے کہ وہ خاص ہے، بہت خاص کہ اس کی موجودگی نے کسی کی دنیا بدل دی ہے۔ کہ اس کے بغير لفظ ادھورے ہیں، دن بے رنگ ہیں اور راتیں خاموش اور اگر وہ کبھی یہ سوچے کہ کوئی اسے سچ میں چاہتا بھی ہے یا نہیں تو میرے الفاظ اس کا جواب بن جائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاید آج میں یہی لکھ دوں کہ تم میری تحریروں کی وجہ ہو۔ کیونکہ سچ یہی ہے، جو بھی لکھتا ہوں، اسی کے نام سے شروع ہوتا ہے اور اسی پر ختم اگر یہ پاگل پن ہے تو ہاں میں مانتا ہوں میں پاگل ہوں، میں پاگل ہوں، میں پاگل ہوں صرف اور صرف تمہارے لیے ہاں بس تمہارے لیے روح من جانِ جاناں ۔ بھرفنا ☁️✨🤍
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy